Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

يوسف رضا گيلانی کو جتوانے کے لیے ﮈﯾﻞ ﮨﻮ ﭼﮑﯽ ﮨﮯ، ذرائع

By Akhtar Rasool
فروری 23, 2021 2 Min Read
0

باخبر ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ﯾﻮﺳﻒ ﺭﺿﺎ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺭﮨﯿﮟ گے،کیونکہ اس بارے میں ڈیل ہو چکی ہے

"ﻧﮧ ﮈﯾﻞ ﻣﻠﮯ ﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﮈﮬﯿﻞ ﻣﻠﮯ ﮔﯽ” ﺍﯾﺴﺎ ﺳﻠﻮﮔﻦ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺑﺒﺎﻧﮓ ﺩﮨﻞ ﺟﭙﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯽ، لیکن ﭼﺸﻢ ﻓﻠﮏ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﮈﯾﻞ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﮈﮬﯿﻞ ﺑﮭﯽ ﻣﻞ ﮔﺌﯽ ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮐﮧ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﻮ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﮔﺌﮯ ﺳﺒﮭﯽ ﻧﻌﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﮨﭩﻨﺎ ﭘﮍﺍ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻨﺸﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺝ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﻭﻋﺪﮮ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﮑﺮﻧﺎ ﭘﮍﺍ ﺍﻭﺭ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﻘﻼﺏ ﮐﮯ ﺩﻋﻮﺅﮞ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﯾﻮﭨﺮﻥ ﻟﯿﻨﺎ ﭘﮍﺍ

ﺑﺎﺕ ﺳﯿﺪﮬﯽ ﺳﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺍﻗﺘﺪﺍﺭ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﺁﭖ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﮐﮯ ﻭﻭﭦ ﺍﻭﺭ ﻟﮯ ﺩﮮ ﮐﺮ ﮐﻤﭙﺮﻭﻣﺎﺋﺰ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺟﯿﺐ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﮐﮭﻮﭨﮯ ﺳﮑﮯ ﺑﮭﯽ ﮈﺍﻟﻨﺎ ﭘﮍ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺟﻮ ﻭﻗﺖ ﺁﻧﮯ ﭘﺮ ﮐﮭﺮﮮ ﺳﮑﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﻔﻠﻮﺝ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﺭﺍﺩﻭﮞ ﭘﺮ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﮭﯿﺮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ سو یہاں بھی یہی ہوا.. تبدیلی کے خوش کن نعروں کے شور کے سوا کچھ پلے نہیں پڑا، ﻧﮧ ﺗﻮ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﺎ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﻣﻠﮑﯽ ﻗﺮﺿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ ﺁﺋﯽ، ﻧﮧ ﻣﮩﻨﮕﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻃﻮﻓﺎﻥ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﮨﻮﺍ
‏
ﺍﮔﺮ ﮐﭽﮫ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﮈﯾﻞ ﮨﻮﺋﯽ۔ ﮈﯾﻞ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﯿﮟ. ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﺎ ﻣﻠﮏ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺟﺎﻧﺎ، ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﺎ ﺟﯿﻞ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺁﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﻮ ﻓﺮﯼ ﮨﯿﻨﮉ ﻣﻠﻨﺎ ﺳﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﻧﺎ ﮐﺴﯽ ﮈﯾﻞ ﮨﯽ ﮐﺎ ﻧﺘﯿﺠﮧ ﮨﮯ لیکن ﺍﺱ ﺑﺎر ﺟﻮ ﺑﮍﯼ ﮈﯾﻞ ﮨﻮ ﭼﮑﯽ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﯾﻮﺳﻒ ﺭﺿﺎ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﮐﻮ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﻗﻼﺑﮯ ﻣﻼﺋﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ

ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ ﯾﻮﺳﻒ ﺭﺿﺎ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﮐﺎ ﺍﺳﭩﯿﺒﺸﻠﻤﻨﭧ ﮐﮯ ﻧﯿﻮﭨﺮﻝ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺑﯿﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﺧﺎﺹ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﮐﺎ ﻋﻨﺪﯾﮧ ﻟﮕﺘﺎ ﺗﮭﺎ۔ صرف پیپلز پارٹی کےیوسف رضا گیلانی ہی نہیں بلکہ گزشتہ دن نون لیگ بھی اسٹبلشمنٹ کے نیوٹرل ہونے کا فتویٰ صادر کر چکی ہے. دوسری طرف وزیراعظم عمران خان کے لہجے میں اپنی ہی جماعت کے منتخب نمائندوں کے بارے میں بڑھتی ہوئی تلخی بھی کئی چھپے رازوں کو عیاں کر رہی ہے

موجودہ صورتحال میں ذرائع ان بیانات کو بہت زیادہ اہمیت دے رہے ہیں، ذرائع کے مطابق یہ بیانات واضح طور پر اس بات کا اشارہ ہیں کہ "ﮈﯾﻞ ﮨﻮ چکی ﮨﮯ” ﺍﻭﺭ ﯾﻮﺳﻒ ﺭﺿﺎ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﻧﮧ ﺻﺮﻑ ﺳﯿﻨﯿﭩﺮ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺑﮭﯽ سلیکٹ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ. اس کا مطلب یہ ہوا کے سلیکٹڈ سلیکٹڈ کا طعنہ دینے والے ایک بار پھر خود بھی سلیکٹڈ بننے والے ہیں. کیا کیجیے، کہ گندہ ہے پر دھندہ ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻗﺮﯾﺐ ﺁﺗﮯ ﮨﯽ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﻣﺰﯾﺪ ﻣﺘﺤﺮﮎ ﮨﻮ گئے

Next

ﭘﻨﺸﻨﺮ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﺩﯾﻨﮯ کے لیے ﺗﯿﺎﺭ ﺭﮨﯿﮟ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme