Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ٹرمپ کے مجسمے کو انٹونیو عجائب گھر سے ہٹانے کی دلچسپ وجہ سامنے آ گئی

By Akhtar Rasool
مارچ 21, 2021 1 Min Read
0

امریکا کے ایک عجائب گھر میں رکھے سابق صدر ٹرمپ کے مجسمے کو  ہٹائے جانے کی دلچسپ وجہ سامنے آئی ہے

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیکساس کے شہر سان اینٹونیو کے ایک عجائب گھر میں آنے والے سیاح ٹرمپ کے موم سے بنے مجسمے پر مکے مارتے اور اپنے غصے کا اظہار کرتے تھے جس پر انتظامیہ نے سابق صدر کے مجسمے کو ہٹا دیا ہے

سان اینڈونیو کے عجائب گھر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجسمے کی حفاظت کے پیش نظر کیا گیا ہے جو بعد میں کسی وقت دوبارہ نصب کردیا جائے گا اور عین ممکن ہے ایسا صدر جوبائیڈن کے مجسمے کے ساتھ لگا دیا جائے

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صرف امریکا میں ہی مقبولیت میں کمی نہیں آئی بلکہ دنیا بھر میں سابق صدر کی شہرت کو ٹھیس پہنچی ہے، گزشتہ برس اکتوبر 2020ع میں برلن کے مادام تساؤ میوزیم سے بھی امریکی صدارتی انتخابات سے قبل ہی ڈونلڈ ٹرمپ کا مجسمہ ہٹا دیا گیا تھا

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر صدارتی الیکشن میں شکست تسلیم نہ کرنے اور اپنے ووٹرز کو کانگریس کی عمارت پر حملے کے لیے اکسانے پر کڑی تنقید کا سامنا رہا ہے جس پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نے بھی ان کے اکاؤنٹس بند کردیئے تھے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺷﮩﺎﺏ ﺛﺎﻗﺐ ﺍﻧﮕﻠﯿﻨﮉ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﮔﯿﺎ

Next

اگر امریکا مئی تک افغانستان سے نہ نکلا تو اسے سنگین نتائج بھگتنے ہونگے، طالبان

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme