Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ٹنڈو الہیار میں پلاٹ کے تنازع پر پانچ افراد قتل، دو زخمی

By Akhtar Rasool
اپریل 15, 2021 1 Min Read
0
ٹنڈو الہیار میں پلاٹ کے پرانے تنازع پر ہونے والے ایک جونی جھگڑے میں  پانچ افراد قتل جب کہ دو زخمی ہوگئے ہیں
تفصیلات کے مطابق عمر ساند تھانے کی حدود میں گاؤں گولو میرجت سے پیشی پر جانے والے میرجت برادری کے افراد پر نامعلوم افراد نے جمعہ خان کوند اسٹاپ کے قریب اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں32 سالہ محمد عیسیٰ میرجت، 34 سالہ محمد یامین میرجت اور 30 سالہ ہاشم میرجت موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہوگئے
اطلاع پر علاقے کی پولیس پہنچ گئی، لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا، زخمیوں مبین، الہداد ،قاسم اور ولی محمد میرجت کو تشویشناک حالت میں حیدرآباد منتقل کیا گیا، جہاں 32 سالہ قاسم میرجت اور بعد ازاں مبین میرجت بھی زخموں کی تاب نہ لاتے دم توڑ گئے
متاثرین کا کہنا ہے کہ ہم ٹنڈوالہیار پیشی پر جا رہے تھے کہ کار سوار افراد نے ہم پر اندھا دھند فائرنگ کردی
ایس ایس پی رخسار احمد کھاوڑ نے بتایا کہ پلاٹ پر چند سال قبل بھی جھگڑے میں ایک شخص قتل ہوا تھا جس میں دس افراد نامزد تھے، جو گرفتار بھی کیے گئے، جن میں سے بعد ازاں چار ضمانت پر رہا ہوئے.
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کرپٹو کرنسی کمپنی ʼکوائن بیس` کی مارکیٹ ویلیو سو ارب ڈالر سے بڑھ گئی

Next

کڑوی چینی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme