Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

ٹوینٹی20 میں ایک ہزار چھکے، کرس گیل نے رکارڈ قائم کر دیا

By Akhtar Rasool
اکتوبر 31, 2020 1 Min Read
0

ﻭﯾﺴﭧ ﺍﻧﮉﯾﺰ ﮐﮯ ﺟﺎﺭح مزاج بیٹسمین ﮐﺮﺱ ﮔﯿﻞ ﻧﮯ ﺩﻧﯿﺎﺋﮯ ﮐﺮﮐﭧ ﻣﯿﮟ ﻧﯿﺎ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺎ ۔ اکتالیس ﺳﺎﻟﮧ ﮐﺮﺱ ﮔﯿﻞ ﭨﻮینٹی20 ﮐﺮﮐﭧ ﻣﯿﮟ ایک ہزار ﭼﮭﮑﮯ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﻠﮯ ﺑﺎﺯ ﺑﻦ ﮔﺌﮯ

ﮐﺮﺱ ﮔﯿﻞ ﻧﮯ ﭨﻮینٹی20 ﻓﺎﺭﻣﯿﭧ ﮐﺎ ﮨﺰﺍﺭﻭﺍﮞ ﭼﮭﮑﺎ ﺍٓﺋﯽ ﭘﯽ ﺍﯾﻞ ﻣﯿﭻ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻟﮕﺎﯾﺎ۔ جب کہ ان کے چوکوں ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ 1041 ﮨﮯ۔

ﺍﺱ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﺱ ﮔﯿﻞ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﻨﺖ ﺍﻭﺭ جنون کی وجہ سے بنایا ہے، ﺗﺎﮨﻢ  ان کا ماننا تھا کہ ﻣﯿﭻ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻋﻠﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ
‏
41 ﺳﺎﻟﮧ ﮐﺮﺱ ﮔﯿﻞ ﻧﮯ ﺍٓﺋﯽ ﭘﯽ ﺍﯾﻞ ﮐﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ ایک ہزار ﭼﮭﮑﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﯿﮯ ﺍﺱ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﻧﻔﺮﺍﺩﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ 99 ﺭﻧﺰ ﮐﯽ ﺍﻧﻨﮕﺰ ﮐﮭﯿﻠﯽ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ 8 ﭼﮭﮑﮯ ﺷﺎﻣﻞ ﺗﮭﮯ، ﺍﻟﺒﺘﮧ ﺍﻥ ﮐﯽ ﭨﯿﻢ ﺭﺍﺟﺴﺘﮭﺎﻥ ﺭﺍﺋﻠﺰ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻭﮦ ﻣﯿﭻ جیتنے میں ناکام رہی

ﭨﻮینٹی20 ﮐﺮﮐﭧ ﻣﯿﮟ کرس گیل کے بعد ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭼﮭﮑﮯ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﻠﮯ ﺑﺎﺯﻭﮞ ﮐﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﻣﯿﮟ ان کے ہی ہم وطن ﮐﯿﺮﻭﻥ ﭘﻮﻻﺭﮈ 690 ﭼﮭﮑﮯ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻧﻤﺒﺮ پر موجود ﮨﯿﮟ. ﻧﯿﻮﺯﯼ ﻟﯿﻨﮉ ﮐﮯ ﺳﺎﺑﻖ ﮐﭙﺘﺎﻥ ﺑﺮﯾﻨﮉﻥ ﻣﯿﮑﻮﻟﻢ کا 485 چھکوں کے ساتھ ﺗﯿﺴﺮا نمبر ہے

جب کہ ﺳﺎﺑﻖ ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﻮﯼ ﺁﻝ ﺭﺍﺋﻮﻧﮉﺭ ﺷﯿﻦ ﻭﺍﭨﺴﻦ 467 ﭼﮭﮑﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻮﺗﮭﮯ، ﻭﯾﺴﭧ ﺍﻧﮉﯾﻦ ﺁﻝ ﺭﺍﺋﻮﻧﮉﺭ ﺁﻧﺪﺭﮮ ﺭﺳﻞ 447 ﭼﮭﮑﮯ ﺭﺳﯿﺪ ﮐﺮ ﮐﮯ پانچویں ﺍﻭﺭ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ ﮐﮯ ﺍﮮ ﺑﯽ ﮈﯾﻮﯾﻠﯿﺌﺮﺯ 417 ﭼﮭﮑﮯ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﭼﮭﭩﮯ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوجائے، سندھ حکومت آفات متاثرین کی امداد کے وعدے بھول گئی

Next

پنجاب میں ذخیرہ اندوزی کے خلاف مہم، اربوں روپے کی گندم، چینی، آٹا قبضے میں لے لیا گیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme