Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

پاکستانی بچی نے بھارتی کھلاڑی کو ہرا کر نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ  قائم کر دیا

By Akhtar Rasool
اپریل 8, 2021 1 Min Read
0

پاکستان کی آٹھ سالہ مارشل آرٹس چیمپئن فاطمہ نسیم نے  بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر نیا گنیز ورلڈ  ریکارڈ  قائم کیا ہے. فاطمہ نے ایلبو اسٹرائیک مقابلے کا نیا ریکارڈ پاکستان آرمی کے نام کیا ہے

فاطمہ نسیم  گنیز ورلڈ ریکارڈ بک میں سات سال کی عمر میں دنیا کی سب سے کم عمر مارشل آرٹس کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کر چکی ہیں، فاطمہ کا ریکارڈ کرن اونیال نے 242 کے مقابلے 258 ایلبو اسٹرائیک مار کر توڑ دیا تھا، تاہم صرف چار ماہ بعد ہی فاطمہ نے  عالمی ریکارڈ واپس حاصل کر لیا۔ آٹھ سالہ فاطمہ نسیم نے بھارتی خاتون  ایتھلیٹ پر اپنی واضح سبقت ثابت کرتے ہوئے ایک منٹ میں 258 مرتبہ کے مقابلے میں 272 مرتبہ دونوں ہاتھوں سے کہنی کو ٹارگٹ پر ہٹ کرتے ہوئے ریکارڈ کو پاکستان کے نام کیا

گنیز ورلڈ ریکارڈ نے ای میل کے ذریعے فاطمہ کے ریکارڈ کی تصدیق کرتے ہوئے تمام تفصیلات اپنی ویب سائٹ پر بھی جاری کر دی ہیں

اس موقع پر فاطمہ کا کہنا تھا کہ میں انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنا چاہتی ہوں، میری خواہش ہے کہ  عالمی سطح پر اپنے ملک اور قوم کا نام روشن کروں

فاطمہ نسیم پاکستان کے لیے سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والے مارشل آرٹس چیمپئن محمد راشد کی صاحبزادی ہیں، راشد 65 عالمی ریکارڈ بنا چکے ہیں، یہ پاکستان اکیڈمی آف مارشل آرٹس کا مجموعی طور پر 82 واں عالمی ریکارڈ ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پرندوں کی بڑی آبادی اپنا رویہ اور برتاؤ تبدیل کرسکتی ہے

Next

گڏاپ ملير جي سون جھڙي زمين ۽ ننڌڻڪا ماڻھو

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme