Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

پاکستانی نژاد جاپانی فٹبالر کے جاپان میں چرچے

By Akhtar Rasool
جون 21, 2021 1 Min Read
0

جاپانی میڈیا میں محمد سمیع یاماگوچی کی مقبولیت میں اضافے کے بعد پاکستانی نژاد جاپانی فٹبالر محمد سمیع یاماگوچی کے جاپان کی قومی ٹیم میں شمولیت کے امکانات روشن ہو گئے ہیں

تفصیلات کے مطابق جاپان میں سولہ سالہ پاکستانی نژاد جاپانی شہری محمد سمیع یاماگوچی جاپان کے مقبول ترین کھیل فٹبال میں تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہے ہیں جو ناصرف جاپان کی مقامی لیگ میں بہترین کارکردگی دکھا کر جاپانی اخبارات میں سرخیاں بنا رہے ہیں بلکہ عالمی شہرت یافتہ کلب بل مورے  میں بھی جگہ بنا چکے ہیں

حال ہی میں جاپان کی صوبائی لیگ میں اپنی ٹیم کو اپنے بہترین کھیل اور شاندار گول کے ذریعے کاناگاواکین کی نمبر ون ٹیم بنانے والے محمد سمیع یاماگوچی کو ٹیم کا اہم ترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے

جاپانی ماہرین محمد سمیع یاماگوچی کو مستقبل میں جاپان کے قومی ٹیم کے کھلاڑی کے طور پر بھی دیکھ رہے ہیں

محمد سمیع یاماگوچی کا کہنا ہے کہ وہ جب بھی گراؤنڈ میں داخل ہوتے ہیں تو اپنے والی کی ہدایات کے مطابق اللّٰہ اکبر کا نعرہ لگا کر داخل ہوتے ہیں اور جتنی محبت وہ جاپان سے کرتے ہیں اتنی محبت وہ پاکستان سے بھی کرتے ہیں

محمد سمیع صرف سولہ برس کی عمر میں چھ فٹ دو انچ قد کے حامل ہیں اور اُن سے نہ صرف جاپانی عوام کو بلکہ پاکستانی کمیونٹی کو بھی بہت سی توقعات وابستہ ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کیا آپ کہنی پر اچانک چوٹ سے کرنٹ لگنے کی وجہ جانتے ہیں؟

Next

گہرام نادل کا خونِ ناحق: کیا خونِ خاک نشیناں یونہی رزقِ خاک ہوتا رہے گا؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme