Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

پاکستان کا پہلا وائرل میم 83 لاکھ روپے میں نیلام

By Akhtar Rasool
اگست 2, 2021 1 Min Read
0

گوجرانوالہ : پاکستان کے پہلے وائرل میم کا ”این ایف ٹی“ گزشتہ روز 20 ایتھریئم میں نیلام ہوگیا۔ یہ مالیت 51 ہزار 244 امریکی ڈالر یعنی 83 لاکھ 55 ہزار پاکستانی روپے جتنی بنتی ہے

ایڈوبی فوٹوشاپ پر بنایا گیا یہ میم 13 ستمبر 2015ع کے روز گوجرانوالہ کے محمد آصف رضا نے فیس بک پر پوسٹ کیا تھا جس میں تین تصویروں کے علاوہ ایک انگریزی عبارت بھی دیکھی جاسکتی ہے:
Friendship ended with MUDASIR
Now
Salman
is my
best friend
(مدثر کے ساتھ دوستی ختم، اب سلمان میرا بہترین دوست ہے)

960 پکسل چوڑائی اور 720 پکسل لمبائی والی اس تصویر میں دو لڑکے آپس میں ہاتھ ملا رہے ہیں جبکہ نچلے حصے میں تیسرے لڑکے کی دو تصویریں ہیں جنہیں سبز لکیروں سے کاٹ دیا گیا ہے

این ایف ٹی نیلام کرنے والی ویب سائٹ ’’فاؤنڈیشن ڈاٹ ایپ‘‘ کے مطابق، پرانی دوستی کے خاتمے اور نئی دوستی کی ابتداء کو سادہ انداز میں بیان کرتا ہوا یہ میم اس قدر مقبول ہوا کہ فیس بُک پر اسے 47 ہزار لائکس ملے، اس پر 27 ہزار تبصرے کیے گئے جبکہ یہ 56 ہزار مرتبہ شیئر کیا گیا

پاکستان کے پہلے سب سے زیادہ وائرل ہونے والے اس میم کی شہرت ساری دنیا میں پھیل گئی۔ اس کی طرز پر عالمی سیاست سے لے کر شوبز اور ٹیکنالوجی کے میدان میں جاری چپقلش تک، درجنوں مزید میمز بنائے گئے

اس این ایف ٹی کا خریدار ’’فورموسا‘‘ (@formosa) نامی صارف ہے جس نے اس میم کے خالق کو لکھ پتی بنا دیا ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پیسے لے کر گھروں میں فرمائشی ویکسین لگانے، جعلی سرٹیفکیٹس بنانے کا عمل تیز

Next

اس بطخ کے آٹھ سو گرام پروں کی قیمت 13 لاکھ روپے ہے!

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme