Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

پاکستان کھجور کی پیداوار میں پانچواں بڑا ملک بن گیا

By Akhtar Rasool
ستمبر 14, 2021 1 Min Read
0

کراچی :  پاکستان سالانہ چھ لاکھ ٹن کھجور کی پیداوار کے ساتھ عالمی سطح پر پانچواں بڑا ملک بن گیا ہے

ملک کے ممتاز اسکالر اور جناح یونیورسٹی میں پروفیسر اور ڈین پروفیسر ڈاکٹر کامران عظیم کی جانب سے کھجور کی جینیاتی خصوصیات پر ایک کتان شائع کی گئی ہے

کتاب میں پاکستانی کھجور کی خصوصیات پر لکھے جانے والے مضمون میں کہا گیا ہے کہ خیرپور سندھ میں ملک کی مجموعی پیداوار کا 60 فیصد کھجور کی پیداوار ہوتی ہے جس کے بعد بلوچستان کے اضلاع تربت اور پنجگور سے 20 فیصد پیداوار حاصل ہوتی ہے

مذکورہ کتاب میں دنیا کے دس مختلف ممالک کے 30 نامور محققین کے مضامین شامل کیے گئے ہیں

کتاب میں کھجور کی پیداوار میں اضافے،  کھجور کی نئی اقسام متعارف کرانے اور جدید زراعت میں کھجور کی فصل سے متعلق مضامین بھی ہیں

پروفیسر ڈاکٹر کامران عظیم نے اس کتاب کے لیے لکھے جانے والے اپنے مضمون میں پاکستان میں پیدا کی جانے والی مختلف اقسام کی کھجوروں اور ان کی جینیاتی خصوصیات پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ سندھ کے شہروں خیرپور اور سکھر کے علاقوں میں سب سے زیادہ کھجور کی پیداوار ہوتی ہے۔ ان علاقوں میں مختلف اقسام کی کھجور پیدا کی جاتی ہے۔ جن میں اصیل، کربلائین وغیرہ سب سے بہتر کھجور سمجھی جاتی ہے.

Tags:

Dates ExportPakistanPakistan Date ExportPakistan Dates Export
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سائنسدانوں نے چاند اور انسانی نیند میں پراسرار تعلق دریافت کر لیا

Next

اونٹ خیمے میں گردن ڈال چکا ہے!

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme