Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

پنجاب میں پی ٹی آئی شدید اختلافات کے بعد مشکلات کا شکار

By Akhtar Rasool
جنوری 25, 2021 1 Min Read
0

ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﭘﻨﺠﺎﺏ سردار عثمان بزدار ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ خود ان کی اپنی پارٹی ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ (پی ٹی آئی) ﮐﮯ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﮯ ﺍﺧﺘﻼﻓﺎﺕ ﻣﺰﯾﺪ ﺷﺪﺕ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﻧﮯ ﻣﺴﺘﻌﻔﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﮬﻤﮑﯽ ﺑﮭﯽ ﺩﮮ ﺩﯼ ﮨﮯ

ذرائع سے اس ضمن میں ملنے والی ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﻄﺎﻟﺒﺎﺕ ﭘﻮﺭﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ، ﮨﻢ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺣﺼﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﮟ ﮔﮯ

ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ہے ﮐﮧ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﺑﺰﺩﺍﺭ ﻧﮯ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺟﻮ ﻭﻋﺪﮮ ﮐﯿﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﺎﺣﺎﻝ ﺍُﻥ ﻭﻋﺪﻭﮞ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ۔ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺍﭘﻨﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺗﻮﺟﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ ﺭﮨﮯ

ذرائع ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﻣﺘﺤﺮﮎ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﯽ ﭘﯽ 285 ﺳﮯ ﺭﮐﻦ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺧﻮﺍﺟﮧ ﺩﺍﺅﺩ ﺳﻠﯿﻤﺎﻧﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻭﻭﭦ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ

ان کا کہنا ہے کہ ﺍﮔﺮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﻄﺎﻟﺒﺎﺕ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﻧﮧ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﺗﻤﺎﻡ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﮐﺎ ﮔﺮﻭﭖ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﺸﺴﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﮯ ﺩﮮ ﺩﮮ ﮔﺎ

ﺍُﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺳﺐ ﺟﻠﺪ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﯿﭩﻨﮓ ﻃﻠﺐ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺁﺋﻨﺪﮦ ﮐﺎ ﻻﺋﺤﮧ ﻋﻤﻞ ﻃﮯ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺍٓﺋﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺎﺏ ﺍﻟﺪﯾﻦ، ﻣﻠﮏ ﻏﻀﻨﻔﺮ ﭼﮭﯿﻨﮧ، ﺗﯿﻤﻮﺭﻻﻟﯽ، ﻣﺎﻣﻮﻥ ﺗﺎﺭﮌ، ﻓﯿﺼﻞ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﭼﯿﻤﮧ، ﺍﻋﺠﺎﺯﺧﺎﻥ، ﮔﻠﺮﯾﺰ ﺍﻓﻀﻞ ﭼﻦ، ﻏﻀﻨﻔﺮﻋﺒﺎﺱ، ﺧﻮﺍﺟﮧ ﺩﺍﺅﺩ ﺑﻨﺪﯾﺸﮧ، ﻣﺤﯽ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﮭﻮﺳﮧ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﻣﺮ ﻋﻨﺎﯾﺖ ﺷﮩﺎﻧﯽ ﺳﻤﯿﺖ ﺩﯾﮕﺮ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﯿﮟ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

حکومت سندھ کا کورونا ویکسین کے آغاز کے بارے میں اہم اعلان

Next

ہم ﺟﻤﻌﯿﺖ ﻋﻠﻤﺎﺋﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﮯ ﺗﮭﮯ، ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ! ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺷﯿﺮﺍﻧﯽ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme