Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

پندرہ اور ساڑھے سات ہزار روپے والے انعامی بونڈز ختم!

By Akhtar Rasool
اپریل 30, 2021 1 Min Read
0

حکومت نے فیٹف (ایف اے ٹی ایف) کی شرائط پوری کرنے کے سلسلے میں ساڑھے سات ہزار اور پندرہ  روپے مالیت کے انعامی بونڈز ختم کر دہے ہیں اور عوام کو بانڈز کی واپسی کے لیے 31 دسمبر تک مہلت دے دی ہے

اطلاعات کے مطابق حکومت کی جانب سے دو نوٹیفکیشن جاری کیے گئے ہیں، جن میں بتایا گیا ہے کہ پندرہ ہزار اور ساڑھے سات ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی فروخت پر فوری طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے ساتھ ہی ان کی یکم مئی کو ہونے والی  قرعہ اندازی بھی منسوخ کر دی گئی

نوٹیفکیشن کے مطابق صارفین مذکورہ بونڈز 31 دسمبر تک بینکوں سے کیش کرا سکیں گے، تاریخ گزرنے کے بعد بونڈز کے عوض کیش نہیں مل سکے گا بلکہ بونڈز واپس کرکے پچیس ہزار روپے والے اور چالیس ہزار روپے والے رجسٹرڈ انعامی بونڈز حاصل کیے جاسکیں گے، ان بانڈز کی واپسی سے اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ، ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ بھی حاصل کیے جا سکیں گے

نوٹیفکیشن کے مطابق بونڈز کی واپسی پر رقم صارفین کے بینک اکاؤنٹس میں منتقل ہوگی اورصارفین اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ملک بھر میں قائم 16 فیلڈ آفسز، مجاز کمرشل بینکوں اور قومی بچت کے مراکز کے ذریعے ہی بونڈز واپس کر سکیں گے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

واپس آ جاؤ، فضل الرحمٰن. بلکل بھی نہیں، اے این پی.

Next

چھٹی حِس پر نئی تحقیق سامنے آ گئی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme