Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحت

پینے کے پانی کے 20 برانڈز انسانی استعمال کے لئے غیر محفوظ قرار

By Akhtar Rasool
جنوری 18, 2023 2 Min Read
0

حکومتی ادارے نے پینے کے بوتل بند پانی (منرل واٹر) کے بیس برانڈز کا پانی انسانی استعمال کے لیے غیرمحفوظ قرار دے دیا ہے

حکومتِ پاکستان نے پاکستان کونسل فار ریسرچ ان واٹر ریسورسز (پی سی آر ڈبلیو آر) کو ہدایت کی ہے کہ وہ منرل واٹر کے برانڈز کی سہ ماہی نگرانی کرے اور صحت عامہ کے مفاد میں اس کے نتائج عوامی سطح پر تشہیر کرنے کی ہدایت کی

تفصیلات کے مطابق سال 2022ع کے دوران اکتوبر سے دسمبر تک بائیس شہروں سے منرل واٹر کے برانڈز کے پانی کے 168 نمونے جمع کیے گئے

پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے) کے منرل واٹر کے معیار کے ساتھ ان نمونوں کی جانچ کے نتائج کا موازنہ کرنے سے یہ بات سامنے آئی کہ خردبینی حیاتیات یا کیمیائی آلودگی کی وجہ سے بیس برانڈز انسانی استعمال کے لیے غیر محفوظ ہیں

ان میں سے بیسٹ نیچرل، ایکسیلنٹ نیچرل، کلیئر، پنار، نینو، آئس ڈراپ، پریمیم صفا، اورویل، انڈس، منوا کشف، بارسے، اور نیاب پیور لائف جیسے بارہ برانڈز سوڈیم کی زیادہ مقدار کی وجہ سے غیر محفوظ قرار دیے گئے

دیگر دو برانڈز ’ایکسی لینٹ نیچرل’ اور ’ایکوا ون‘ طے شدہ حد سے زیادہ پوٹاشیم کی موجودگی کی وجہ سے غیر محفوظ پائے گئے، جبکہ ایک برانڈ ’نیاب پیور لائف‘ طے شدہ حد سے زیادہ ٹی ڈی ایس کی موجودگی کی وجہ سے غیر محفوظ پایا گیا

پی سی آر ڈبلیو آر نے مزید آٹھ برانڈز (الفا پریمیم، اسبرگ، ایکوا پیک، سِپ اپ، ایور پیور، نوبل، نینو اور آشا) کو مائیکرو بائیولوجیکل طور پر آلودہ اور پینے کے لیے غیر محفوظ قرار دیا

پی سی آر ڈبلیو آر نے متنبہ کیا کہ عام شہریوں کو ترغیب دی جاتی ہے کہ وہ تفصیلی رپورٹ دیکھیں تاکہ وہ اپنے زیرِاستعمال منرل واٹر برانڈز کے پانی کے معیار کے بارے میں معلومات حاصل کر سکیں۔

Tags:

avatar 2 way of waterbig als water conditionercorruption of watercorruption of water sectorDrinking Waterfinancialization of waterhow can i make tap water safe for my fish?human overpopulationis tap water safe for an aquarium?is tap water safe to drinklords of watersparkling watertap wateruntied states waterWaterwater conditionerwater contaminationWater Crisiswater industry business modelwater investing
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

انقلاب

Next

لطیف آفریدی کا قاتل اسلحے سمیت عدالت کیسے پہنچا؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme