Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

پیپلز پارٹی کے بعد نواز لیگ بھی ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کی خواہشمند

By Akhtar Rasool
دسمبر 25, 2020 2 Min Read
0

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ گیارہ ﺟﻤﺎعتی حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ) ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ سرکردہ جماعت ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺣﺼﮧ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﺮﺩﯼ

ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﮐﯽ ﻗﺎﺋﺪ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﻧﮯ ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺣﺼﮧ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﻮﭨﻒ ﭨﺎﺋﻢ ﺩﯾﻨﺎ ﭼﺎﮨﺌﮯ

ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺣﺼﮧ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﺿﻤﻦ ﻣﯿﮟ ﺣﺘﻤﯽ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﺎ ﺧﺘﯿﺎﺭ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ ﮐﻮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﻥ ﻟﯿﮓ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ کی ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺑﻄﻮﺭ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﻭﮦ ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺣﮑﻮﻣﺖ کے لیے ﻣﯿﺪﺍﻥ ﺑﮭﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﯽ

ﺫﺭﺍﺋﻊ کا کہنا ہے ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﮐﮧ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﺩﯾﮕﺮ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ بالخصوص ﺟﻤﻌﯿﺖ ﻋﻠﻤﺎﺋﮯ ﺍﺳﻼﻡ (ﻑ) ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﮨﯿﮟ، جب کہﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ حزب اختلاف ﮐﯽ ﺩﯾﮕﺮ ﺟﻤﺎﻋﺘﯿﮟ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﭘﺮ ﻣﺘﻔﻖ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﯿﮟ

ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 2 ﺟﻨﻮﺭﯼ ﮐﻮ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﻣﯿﮟ ﺷﻤﺎﻝ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﮨﻤﯽ ﻣﺸﺎﻭﺭﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺣﺘﻤﯽ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻣﺘﻮﻗﻊ ﮨﮯ

واضح رہے کہ گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم ملک میں وزیر اعظم عمران خان کے استعفے کا مطالبہ لے کر تحریک چلا رہی ہے. پی ڈی ایم نے وزیر اعظم کے مستعفی نہ ہونے کی صورت میں خود استعفے دینے کا اعلان بھی کر رکھا ہے، سیاسی تجزیہ نگار ایسی صورتحال میں اتحاد کی سرکردہ جماعتوں کی طرف سے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کی خواہش کو معنی خیز قرار دے رہے ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

مولانا کے خلاف ’بغاوت‘ ، اپوزیشن کا قلعہ کتنا مضبوط؟

Next

کریمہ بلوچ کی ہلاکت کے سلسلے میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، بشریٰ رند کا دعویٰ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme