Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

پی آئی اے کا یورپی یونین میں پروازوں کی بحالی کے لئے اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

By Akhtar Rasool
اگست 24, 2020 3 Min Read
0

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﺍﯾﺌﺮ ﻻﺋﻨﺰ ‏ PIA نے ﯾﻮﺭﭘﯽ ﯾﻮﻧﯿﻦ ﮐﮯ ﺭﮐﻦ ﻣﻤﺎﻟﮏ میں اپنے ﻓﻼﺋﭧ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﯽ ﻣﻌﻄﻠﯽ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﯾﻮﺭﭘﯽ ﯾﻮﻧﯿﻦ ﺍﯾﻮﯼ ﺍﯾﺸﻦ ﺳﯿﻔﭩﯽ ﺍﯾﺠﻨﺴﯽ ‏EASA ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﭘﯿﻞ ﺩائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے

واضح رہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک میں ﭘﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﮐﮯ ﻓﻼﺋﭧ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﻣﻌﻄﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ یکم جولائی کو تب سامنے آیا تھا، جب ﻭﺯﯾﺮ ﺍﯾﻮﯼ ﺍﯾﺸﻦ ﻏﻼﻡ ﺳﺮﻭﺭ ﺧﺎﻥ نے ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺮﯾﺮ ﮐﮯ دوران پی آئی اے کے 262 ﭘﺎﺋﻠﭩﻮﮞ ﮐﮯ ﻻﺋﺴﻨﺲ ﻣﺸﮑﻮﮎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ کیا تھا.

ﺫﺭﺍﺋﻊ نے بتایا ہے کہ ﭘﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﺍﻭﺭ ﻣﺘﻌﻠﻘﮧ ﺣﮑﺎﻡ ﻧﮯ اپیل ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﻟﯽ ﮨﮯ، جسےﺍﯼ ﺍﮮ ﺍﯾﺲ ﺍﮮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﯾﻮﯼ ﺍﯾﺸﻦ ﮈﻭﯾﮋﻥ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ

اطلاعات کے مطابق ﭘﺎﺋﻠﭩﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﺸﮑﻮﮎ ﻻﺋﺴﻨﺴﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯼ ﺍﮮ ﺍﯾﺲ ﺍﮮ ﮐﮯ ﯾﻮﺭﭘﯽ ﯾﻮﻧﯿﻦ ﮐﮯ ﺭﮐﻦ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﻮ ﭘﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍﺯﻭﮞ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻣﻌﻄﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﺠﻨﺴﯽ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺣﮑﺎﻡ ﺳﮯ 11 ﻧﮑﺎﺕ ﭘﺮ ﻭﺿﺎﺣﺖ ﻃﻠﺐ کی تھی، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﮨﻢ ﺳﯿﻔﭩﯽ ﻣﯿﻨﺠﻤﻨﭧ ﺳﺴﭩﻢ ‏ﺗﮭﺎ.

ﺍﯼ ﺍﮮ ﺍﯾﺲ ﺍﮮ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﻮﻝ ﺍﯾﻮﯼ ﺍﯾﺸﻦ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯽ ‏ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﮐﺎﻡ ﮐﺮتی ﮨﮯ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﮐﻤﺮﺷﻞ ﭘﺎﺋﻠﭧ ﻻﺋﺴﻨﺲ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ یہ بھی کہ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﭙﺮﺯ ﮐﯿﺴﮯ ﺣﻞ ﮐﯿﮯ

ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯼ ﺍﮮ ﺍﯾﺲ ﺍﮮ ﻧﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﯾﺌﺮﻻﺋﻨﺰ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﭼﻼﺋﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻃﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺋﯿﺮﻻﺋﻦ ﮐﮯ ﺣﻔﺎﻇﺘﯽ ﺍﻗﺪﺍﻣﺎﺕ ﮐﻮ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮐﺎﺭ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ دریافت کیا ﺗﮭﺎ۔

ذرائع ﻧﮯ مزید ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ پی آئی اے کی جانب سے ﺍﯼ ﺍﮮ ﺍﯾﺲ ﺍﮮ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺩﺍﺋﺮ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﭘﯿﻞ ﻣﯿﮟ گذشتہ پانچ ﺳﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻃﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﮔﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﮍﮮ ﺣﺎﺩﺛﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﮐﯽ ﺭﻭﮎ ﺗﮭﺎﻡ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ادارے ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﺣﻔﺎﻇﺘﯽ ﺍﻗﺪﺍﻣﺎﺕ ﮐﯽ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ بھی ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ

جب کہ ﺍﯼ ﺍﮮ ﺍﯾﺲ ﺍﮮ ﻧﮯ اس سلسلے میں ﭘﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﻣﯿﮟ دنیا کے بہترین حفاظتی انتظام پر مبنی ﺳﯿﻔﭩﯽ ﻣﯿﻨﺠﻤﻨﭧ ﺳﺴﭩﻢ ﮐﮯ ﻧﻔﺎﺫ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ

ﺫﺭﺍﺋﻊ نے بتایا ہے کہ ﺍﯼ ﺍﯾﺲ ﺍﮮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﭘﯿﻞ ﺩﺍﺋﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﭘﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ کے متعلقہ حکام ، ﺍﯾﻮﯼ ﺍﯾﺸﻦ ﮈﻭﯾﮋﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﯾﺰﻧﭩﯿﺸﻦ بھی دیں گے

ذرائع کے مطابق ﭘﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﮍﮮ ﻣﯿﮟ آٹھ ﺳﮯ دس ﮨﻮﺍﺋﯽ ﺟﮩﺎﺯ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﯾﺎ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﻃﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﺑﮩﺘﺮ ﺍﻭﺭ ﻧﺌﮯ ﻃﯿﺎﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﺑﻨﺎ ﺭہا ﮨﮯ. اس کے علاوہ ﭘﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﺑﯿﻦ ﺍﻻﻗﻮﺍﻣﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻣﺸﺎﻭﺭﺕ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺟﺎﻣﻊ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭﯼ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﺭﮨﺎ ﮨﮯ، ﺗﺎﮨﻢ کورونا وائرس وبا کے باعث ﺍﯾﻮﯼ ﺍﯾﺸﻦ ﺻﻨﻌﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺭﯼ ﺑﺤﺮﺍﻥ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﺳﮯ فی الحال تعطل کا شکار ہے

ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯼ ﺍﮮ ﺍﯾﺲ ﺍﮮ ﻧﮯ ﯾﮑﻢ ﺟﻮﻻﺋﯽ ﮐﻮ یورپی یونین کے ممالک میں ﭘﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍﺯﯾﮟ ﻣﻌﻄﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺍﯾﺌﺮ ﻻﺋﻦ ﮐﻮ ﺍپنا موقف ﭘﯿﺶ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ، ﺟﺲ ﭘﺮ پیش کئے گئے ﭘﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ کے موقف کو ﮐﯿﺎ ﻧﺎﮐﺎﻓﯽ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ گیا ﺗﮭﺎ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

لبیا، ﮐﻤﺎﻧﮉﺭﺧﻠﯿﻔﮧ ﺣﻔﺘﺮ ﻧﮯ ﺟﻨﮓ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﻮ ﻣﺴﺘﺮﺩ کر دیا

Next

اب آئے گا سرکاری واٹس ایپ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme