Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

پی ایس ایل میں کون کون سے غیرملکی پلیئر آ رہے ہیں؟

By Akhtar Rasool
ستمبر 12, 2020 1 Min Read
0

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا نے کہا ہے کہ غیر ملکی کھلاڑی قلندرز پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے لئے پاکستان آنے کو تیار ہیں

نجی ٹی وی سے گفتگو میں ثمین رانا نے کہا کہ ہم نومبر میں پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے لئے تیار ہیں، جہاں سے ٹیم کا مومنٹم ٹوٹا تھا وہیں سے دوبارہ بحال کریں گے

انہوں نے بتایا  کہ بین ڈنک، کرس لین، ڈیوڈ ویزے سمیت پٹیل اور تمام غیر ملکی پلیئرز پاکستان آنے کو تیار ہیں، ان کی غیر ملکی پلیئرز سے مستقبل بنیادوں پر بات چیت ہوتی ہے اور ان میں سے ہر کوئی ان میچز کے لئے پر جوش ہے

یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرونا وبا کی وجہ سے تعطل کا شکار ہونے والے پی ایس ایل 5 کے بقیہ میچز 14، 15 اور 17 نومبر کو کرانے کا اعلان کر رکھا ہے

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ایران کے سابق وزیر اعظم میر حسین موسوی پر ایرانی جیلوں میں قتل عام کا الزام

Next

اگر بحر ہند میں سونامی آیا تو کراچی کے ساتھ کیا ہو سکتا ہے؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme