Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

پی ایس ٹی بھرتی ٹیسٹ کے نتائج بھی مایوس کن قرار

By Akhtar Rasool
اکتوبر 1, 2021 2 Min Read
0

کراچی : محکمہ تعلیم سندھ نے جونیئر اسکول ٹیچرز کے بعد پرائمری ٹیچرز کے نتائج کو بھی مایوس کن قرار دیا ہے

سندھ میں اساتذہ کے بھرتی ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے، محکمہ تعلیم نے ان نتائج کو مایوس کن قرار دیا ہے

محکمہ تعلیم سندھ نے بتایا کہ صوبے بھر میں اساتذہ کی بتیس ہزار آسامیوں کے لیے ٹیسٹ لیے گئے

صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق پی ایس ٹی کے لیے 1 لاکھ 83 ہزار 359 امیدواروں نے ٹیسٹ دیے، جن میں سے صرف میں سے صرف 11 ہزار امیدوار ٹیسٹ پاس کرسکے

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق ٹیسٹ میں امیدواروں کی کامیابی کا تناسب صرف ساڑھے 6 فیصد رہا

واضح رہے کہ اس سے قبل مجموعی طور پر سندھ بھر میں جونئیر ایلیمنٹری اسکول ٹیچرز کی بھرتی کے لئے ہونے والے ٹیسٹ کے بھی انتہائی مایوس کن نتائج سامنے آئے تھے

جے ای ایس ٹی نتائج کے مطابق سندھ بھر سے ایک فیصد امیدوار بھی ٹیسٹ پاس نہیں کر سکے تھے، پاس ہونے والوں کی شرح صرف 0.78 فیصد تھی

صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت صوبے بھر سے لئے گئے ٹیسٹ میں ایک لاکھ ساٹھ ہزار امیدواروں نے شرکت کی تھی۔ جن میں سے صرف ایک ہزار تین سو امیدوار ٹیسٹ میں کامیاب ہوئے تھے

یہ ٹیسٹ 32 ہزار 5 سو 10 جونیئر اسکول ٹیچرز کی آسامیوں پر بھرتی کرنے کے لیے لیا گیا تھا

ان نتائج کے بعد امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ پاسنگ نمبروں پر غور کر کے اسے کم کیا جاسکتا ہے اور شرائط میں نرمی کی جا سکتی ہے ، جس کا  سندھ حکومت پہلے ہی عندیہ دے چکی ہے

خیال رہے کہ آئی بی اے سکھر کی جانب سے لیے گئے مذکورہ ٹیسٹ کے سوالناموں پر بھی کافی اعتراضات سامنے آئے تھے اور ان پر شدید نکتہ چینی بھی کی گئی تھی.

Tags:

Education Literacy SindhJESTJEST ResultPSTPST Result
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

عمران خان  آئی ایم ایف کو ”ایبسلوٹلی ناٹ“ کب کہیں گے؟ حافظ حمد اللّٰہ

Next

’انڈیا سے نہیں، انڈیا میں آزادی‘ کی بات کرنے والے نوجوان کنہیا کانگریس میں شامل

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme