Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

پی ٹی آئی نے 3 سالوں میں21، ن لیگ نے 30 ارب ڈالر قرض لیا

By Akhtar Rasool
اگست 8, 2021 1 Min Read
0

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے مالی سال 2018ع کا تحریک انصاف کے مالی سال 2021ع سے تقابلی جائزہ پیش کیا ہے

حکومت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق2021ع میں پی ٹی آئی کے دور میں 25.3 ارب ڈالر کی برآمدات ہوئیں جبکہ 2018ع میں ن لیگ کے دور حکومت میں یہ23.2 ارب ڈالر تھیں

رپورٹ کے مطابق 2021ع میں15.4 ارب ڈالرکی ٹیکسٹائل برآمدات ہوئیں جو 2018ع میں13.5ارب ڈالر تھیں۔ 2021ع میں آئی ٹی برآمدات 2.21 ارب ڈالر رہیں جو 2018ع میں 1.06ارب ڈالر تھیں۔2021ع میں29.4 ارب ڈالر کی ترسیلات زر آئیں جو 2018ء میں19.6 ارب ڈالر تھی

پی ٹی آئی نے پہلے تین سالوں کے دوران اکیس ارب ڈالر کا قرضہ لیا جبکہ ن لیگ نے اپنے دور حکومت کے آخری تین سالوں میں  تیس ارب ڈالر کا قرض لیا۔2021ع میں 4732 ارب روپے کی ٹیکس آمدن ہوئی جو 2018ع میں 3844 ارب روپے تھی

زرِ مبادلہ کے ذخائر 2021ع میں 24.4 ارب ڈالر ہیں جو 2018ع میں 16.3 ارب ڈالر کی سطح پر تھے۔ 2021ع میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1.8 ارب ڈالر ہے جو 2018ء میں 19 ارب ڈالر تھا.

Tags:

Asia BankIMFLoanPakistanWorld band
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

وفاق میں 404 ارب 62 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگی کے ہوشربا انکشافات

Next

واٹس ایپ نے اینڈرائڈ کے لیے نئے ایموجیز پیش کر دیے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme