Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

پی ٹی اے نے چوری اور گمشدہ فون بلاک کرنے کے لئے نیا نظام نافذ کر دیا

By Akhtar Rasool
اپریل 9, 2021 1 Min Read
0

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے چوری اور گمشدہ فون بلاک کرنے کے لئے نیا نظام نافذ کر دیا ہے، گمشدہ، چوری شدہ اور چھینے گئے موبائل فونز کو بلاک کرنے کے لئے نئے خود کار ڈیوائس سسٹم کا آغاز کر دیا گیا ہے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی حکام کے مطابق نیا نظام ان صارفین کے لئے مددگار ثابت ہو گا جو موبائل فون چوری ہونے، چھینے جانے یا گم ہو جانے کی صورت میں اسے بلاک کرانا چاہتے ہیں

نئے نظام کے تحت صارفین اپنے موبائل کے ممکنہ غلط استعمال کو روکنے کے لئے ایسے فون سیٹ کے آئی ایم ای آئی بلاک کرانے کے لئے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو درخواست دے سکتے ہیں

حکام کے مطابق ایل ایس ڈی ایس ایک خودکار نظام ہے اور پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی ڈی آئی آر بی ایس کے ساتھ مربوط ہے۔ اس سسٹم کے تحت چوری شدہ موبائل فون شکایت کے اندراج اور ضروری تصدیق کے بعد 24 گھنٹوں کے اندر بلاک کر دیا جائے گا

صارفین پی ٹی اے کی ویب سائٹ پر موجود کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کے تحت فون بلاکنگ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ پی ٹی اے حکام کے مطابق بلاکنگ درخواست کے کامیاب اندراج کے بعد درخواست کنندہ کو ایک حوالہ نمبر فراہم کیا جائے گا۔ گمشدہ فون مل جانے کی صورت میں شکایت کنندہ کو ان بلاکنگ کے لئے بھی اسی طریقہ کار پر عمل کرنا ہوگا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی میں خاتون کی خود کشی کی انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آ گئی، ذمہ دار گرفتار 

Next

بل گیٹس امریکا کے سب سے بڑے جاگیردار بن گئے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme