Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

پی ڈی ایم ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﺮﯾﺒﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺟﮭﺎﻧﮑﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ، ﻏﻔﻮﺭ ﺣﯿﺪﺭﯼ

By Akhtar Rasool
مارچ 13, 2021 2 Min Read
0

ﺟﻮ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺣﻠﻘﮯ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ ﺟﻤﻌﺮﺍﺕ ﮐﯽ ﺷﺐ ﮨﯽ ﺑﮯ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺻﺎﺩﻕ ﺳﻨﺠﺮﺍﻧﯽ ﮐﯽ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﮮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ، ﺍُﻥ ﻣﯿﮟ حکومت مخالف اپوزيشن اتحاد ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (پی ڈی ایم) ﮐﮯ ﺑﻌﺾ ﺍﮨﻢ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﺗﮭﮯ، ﺧﻮﺩ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﻧﮯ ﺟﻤﻌﺮﺍﺕ ﮐﯽ ﺷﺐ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺩﯾﺌﮯ ﮔﺌﮯ ﻋﺸﺎﺋﯿﮧ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ

ﺳﯿﺪ ﯾﻮﺳﻒ ﺭﺿﺎ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻋﺒﺪﺍﻟﻐﻔﻮﺭ ﺣﯿﺪﺭﯼ ﺟﻮ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﮯ ﻣﺘﻔﻘﮧ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﺗﮭﮯ، ﺍﻥ ﮐﯽ ﺷﮑﺴﺖ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﺳﮯ ﺭﺩﻋﻤﻞ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﻮ ﺍُن کے ﻓﻮﻥ ﭘﮧ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﯾﮧ ﺭکاﺭﮈﻧﮓ ﻟﮕﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ’’ﺍٓﭖ ﮐﮯ ﻣﻄﻠﻮﺑﮧ ﻧﻤﺒﺮ ﺳﮯ ﺟﻮﺍﺏ موصول ﻧﮩﯿﮟ ہو ﺭﮨﺎ‘‘

ﺗﺎﮨﻢ ﮈﭘﭩﯽ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﮐﮯ ﻣﻨﺼﺐ کے لیے پی ڈی ایم کے ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻋﺒﺪﺍﻟﻐﻔﻮﺭ ﺣﯿﺪﺭﯼ ﻧﮯ ﺷﮑﺴﺖ ﭘﺮ تبصرہ کیا ہے، جس میں انہوں نے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے سینیٹرز کے حوالے سے شکوک کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم  ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﺮﯾﺒﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺟﮭﺎﻧﮑﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ

ﺍﺱ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺋﻨﺪﮦ ﮐﯽ ﺣﮑﻤﺖ ﻋﻤﻠﯽ اور ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﭘﯿﺸﺮﻓﺖ کے لیے پی ڈی ایم میں شامل ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﺟﻤﺎﻋﺘﯿﮟ ﯾﮑﺠﺎ ﺭﮦ ﺳﮑﯿﮟ ﮔﯽ؟
تو ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻋﺒﺪﺍﻟﻐﻔﻮﺭ ﺣﯿﺪﺭﯼ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﯽ ﻓﺘﺢ ﮐﻮ ﺗﻮ ﺷﮑﺴﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﺪﻻ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﺳﮯ ﻭﺍﺑﺴﺘﮕﯽ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﻨﯿﭩﺮﺯ ﻧﮯ، جن کی ﺗﻌﺪﺍﺩ 51 ﺗﮭﯽ، ﺟﻤﻌﮧ ﮐﯽ ﺻﺒﺢ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﻨﭧ ﮨﺎؤﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﺎﺷﺘﮧ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ، ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻭﻭﭨﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ 44 ﺗﮭﯽ، ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﻭﭦ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

گیلانی کی شکست، پی ڈی ایم کے بڑے سر جوڑ کر بیٹھ گئے

Next

"گھسیٹوں گا” والے نے سڑکوں کے بجائے سینیٹ میں گھسیٹ لیا، ذرائع کا دعویٰ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme