Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

پے پال کی ’وینمو‘ نے کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت شروع کردی

By Akhtar Rasool
اپریل 21, 2021 1 Min Read
0

رقم منتقلی کی مشہور عالمی سروس ’’پے پال‘‘ کے ماتحت ادارے ’’وینمو‘‘ نے کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت شروع کردی ہے

’’وینمو‘‘ سروس اور ایپ کا مقصد افراد کے درمیان رقم کے تبادلے کو آسان اور تیز رفتار بنانا ہے۔اس کے صارفین کی تعداد سات کروڑ سے زیادہ ہوچکی ہے جبکہ امریکی نوجوانوں میں یہ خاص طور پر بہت مقبول ہے جو اپنے دوستوں یا اہلِ خانہ سے رقم کے لین دین میں یہی ایپ استعمال کرتے ہیں

اس کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ پچھلے سال کورونا وبا کے باوجود بھی اس سروس کے ذریعے 159 ارب ڈالر کی رقم منتقل کی گئی

اب وینمو نے ایک قدم آگے برھتے ہوئے کرپٹو کرنسیز کا لین دین بھی اپنی خدمات میں شامل کرلیا ہے، جس کے تحت عام صارفین بھی کم از کم ایک ڈالر کے عوض بٹ کوائن، ایتھریئم، لائٹ کوائن اور بٹ کوائن کیش جیسی کرنسیز کی خرید و فروخت کرسکیں گے. جس کے بعد انہیں اپنی ٹرانزیکشنز کو ایپ کی فیڈ میں پبلش کرنا ہوگا

صرف یہی نہیں بلکہ کرپٹو کرنسی خرچ کرکے ’’وینمو‘‘ کے ذریعے آن لائن خریداری بھی کی جاسکتی ہے

دوسری جانب کرپٹو کرنسی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پے پال کی ذیلی کمپنی کا بڑے پیمانے پر کرپٹو کرنسی کے لین دین کو ممکن بنانا اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ دیگر مالیاتی ادارے بھی جلد اس جانب توجہ دینے پر مجبور ہو جائیں گے.

Tags:

Digital CurrencyPaypal
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ٹائپ2 شوگر، ہفتے میں صرف ایک بار انسولین انجکشن کا ابتدائی تجربہ کامیاب

Next

ﺷﻮﮔﺮ ﺍﺳﮑﯿﻨﮉﻝ: ﻧﯿﺐ ﻧﮯ دو ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﺷﺨﺼﯿﺎﺕ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻃﻠﺐ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme