Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

چائنا کی 70 سے 125 سی سی کی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ

By Akhtar Rasool
نومبر 4, 2021 2 Min Read
0

کراچی : بائیک اسمبلر نے 70 سے 125 سی سی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں تین ہزار روپے تک کے اضافے کا اعلان کیا ہے، جس کا اطلاق آئندہ ہفتے 8 نومبر سے ہوگا

تفصیلات کے مطابق ”سپر اسٹار“ موٹر سائیکلوں اور رکشوں کے اسمبلر میمن موٹر پرائیویٹ لمیٹڈ (ایم ایم پی ایل) نے گاڑیوں کی قیمت میں اضافے کی وجہ ایلومینیم شیٹ میٹل، پلاسٹک اور دیگر پارٹس کی قیمتیں بڑھنے کو قرار دیا ہے

واضح رہے کہ اس سے قبل اٹلس ہونڈا نے یکم نومبر سے موٹر سائیکل کی قیمت میں چار ہزار سے چج ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا تھا

پاکستان میں ٹرانسپورٹ کے ناقص نظام اور سہولت کی عدم دستیابی کی وجہ سے  موٹر سائیکل کی طلب میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے

حکومت کی جانب سے چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کے باعث موٹرسائیکل اسمبلرز لگ بھگ چورانوے فیصد پارٹس مقامی سطح پر تیار کیے جانے کے باوجود شرح تبادلہ کی بنیاد پر قیمتیں بڑھائے جارہے ہیں

پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ٹو وہیلر گاڑیوں کی مکمل اور نیم تیار شدہ کٹس کی برآمدات میں 69 فیصد اضافہ ہوا اور یہ گزشتہ برس کے اسی عرصے کے ایک کروڑ دس لاکھ ڈالر سے بڑھ کر ایک کروڑ اَسی لاکھ ڈالر ہوگئی

ایک جانب پیٹرول تو دوسری طرف موٹر سائیکل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کی وجہ سے لگتا ہے کہ ٹرانسپورٹ کی سہولت سے محروم طبقے کی یہ سواری بھی اب ان کی دسترس سے باہر ہو جائے گی.

Tags:

China Bikes PricePakistan
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان میں ٹویوٹا نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

Next

پاکستان میں یومیہ بارہ سو بچے سگریٹ نوشی شروع کرتے ہیں، رپورٹ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme