Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

چار ﮐﺮﻭﮌ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﺳﮑﺮﯾﭻ ﮐﺎﺭﮈ ﭼﺮﺍنے والا ﻣﻠﺰﻡ دھر لیا گیا

By Akhtar Rasool
جنوری 26, 2021 1 Min Read
0

ﺩﺍﺩﻭ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﮯ ﭼﻮﺭﯼ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ چار ﮐﺮﻭﮌ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﺎﻟﯿﺖ ﮐﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ کے ﺍﺳﮑﺮﯾﭻ ﮐﺎﺭﮈ ﺑﺮﺍٓﻣﺪ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﻠﺰﻡ ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ہے

تفصیلات کے مطابق ﺩﺍﺩﻭ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﺗﮭﺎنہ ﻣﺨﺪﻭﻡ ﺑﻼﻭﻝ ﮐﮯﮔﺎﺅﮞ ﻏﻼﻡ ﭘﮩﻨﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﺎﭘﺎ ﻣﺎﺭ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﻣﻠﺰﻡ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ کیا، ﺟﺐ ﮐﮧ دو ﻣﻠﺰﻡ ﻓﺮﺍﺭ ﮨﻮنے میں کامیاب ہو ﮔﺌﮯ

اس حوالے سے ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﺍﻋﺠﺎﺯ ﺷﯿﺦ نے بتایا ﮐﮧ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﮐﮯ ﺍﺳﮑﺮﯾﭻ ﮐﺎﺭﮈﺯ ﮐﮯ 17 ﮐﺎﺭﭨﻦ ﺑﺮﺁﻣﺪ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ

ﺍن کا کہنا تھا ﮐﮧ یہ اسکریچ ﮐﺎﺭﮈ 2 ﺟﻨﻮﺭﯼ ﮐﻮ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﮯ ﻭﯾﺌﺮ ﮨﺎﺅﺱ ﺳﮯ ﭼﻮﺭﯼ ﮐﯿﮯ ﺗﮭﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺑﮭﯽ ﺳﮑﮭﻦ ﺗﮭﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺝ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

چوہتر سالہ گریٹ احتساب سرکس (حصہ اول)

Next

زکر برگ کو سیاست سے روکنے کے لئے امریکی عدالت میں درخواست دائر

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme