Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

چوبیس سال سے گمشدہ بھائی کا سامنے آ کر بھائی پر اچانک حملہ

By Akhtar Rasool
نومبر 9, 2021 1 Min Read
0

روم : قسمت بھی انسان کے ساتھ عجیب کھیل کھیلتی ہے. کب کیا ہو جائے، کچھ نہیں کہا جا سکتا

ایسا ہی کچھ اٹلی میں اس وقت ہوا، جب چوبیس سال تک اپنے بھائی کو ڈھونڈنے والے شخص کو بھائی کا سراغ اس وقت ملا جب اس کا بھائی چاقو لہراتا ہوا اس کے گھر داخل ہوا اور حملہ کر دیا

تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پینتیس سالہ مارٹن گذشتہ چوبیس سال سے اپنے بھائی آئیوو کی تلاش میں تھا۔ آئیوو باپ کے مرنے کے بعد اٹھارہ سال کی عمر میں گھر چھوڑ کر چلا گیا تھا

پھر ایک رات اچانک ایک حملہ آور مارٹن کے گھر داخل ہوا اور اس پر چاقو سے حملہ کر دیا

خوفزدہ مارٹن نے چلا کر پوچھا کہ وہ کون ہے اور کیا چاہتاہے، تو حملہ آور نے بتایا کہ میں تمہارا بھائی ہوں، کیا تم نے پہچانا نہیں؟

آئیوو نے یہ کہہ کر مارٹن کو زخمی کر دیا، جسے بعد ازاں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا. جبکہ آئیوو کو گرفتار کر لیا گیا ہے

اس حوالے سے مارٹن کے وکیل کا، کہنا ہے کہ آئیوو جائیداد کی تقسیم پر ناراض تھا، مارٹن جس گھر میں رہائش پذیر ہے وہ ان دونوں کے والد نے مارٹن کے نام کر دیا تھا، آئیوو غربت کی زندگی بسر کر رہا تھا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستانی نژاد امریکی شہری نے اپنی 48ویں میراتھن ریس ڈاکٹر عافیہ کے نام کردی

Next

انتخابی فہرستیں اپ ڈیٹ کرنے کے لئے گھر گھر ووٹرز کی تصدیق کا عمل جاری

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme