Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

چیئرمین کرکٹ کمیٹی کے لئے کون سے تین ناموں پر غور ہو رہا ہے؟

By Akhtar Rasool
ستمبر 12, 2020 1 Min Read
0

پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے چیئرمین کرکٹ کمیٹی کا نیا چیئرمین منتخب کرنے کے لئے تین اہم ناموں  غور جاری ہے

یاد رہے کہ چیئرمین کرکٹ کمیٹی اقبال قاسم کے استعفیٰ کے بعد چیئرمین کا عہدہ خالی ہے جس کے لئے پی سی بی کی جانب سے تین اہم ناموں پر غور کیا جارہا ہے. اپنے استعفے میں اقبال قاسم نے کہا تھا کہ میں ایک ڈمی چیئرمین ہوں جو ایک میچ ریفری کی بھی سفارش نہیں کرسکتا

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ چیئرمین کرکٹ کمیٹی کے لئے جن تین اہم ناموں پر غور کر رہا ہے، ان میں ظہیر عباس، انتخاب عالم اور سلیم یوسف کے نام شامل ہیں. آئندہ ہفتے انہی میں سے ایک کو چیئرمین کرکٹ کمیٹی منتخب کیا جائے گا. جب کہ کچھ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پی سی بی  ان علاوہ کئی دیگر کرکٹرز کے ناموں پر بھی غور کر رہا ہے

توقع کی جا رہی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ آئندہ ہفتے ہ چیئرمین کرکٹ کمیٹی کے نام کا اعلان کرے گا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

گذشتہ پچاس برس میں عالمی جنگلی حیات 68 فیصد کم ہو گئی، ڈبلیو ڈبلیو ایف

Next

سمارٹ فون کی دنیا پر راج کرنے کی جنگ، ہواوے موبائل کی بڑی پیش رفت

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme