Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

چینی مافیا کو نکیل ڈالنے کے لیے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا افتتاح 23 نومبر کو ہوگا

By Akhtar Rasool
نومبر 15, 2021 2 Min Read
0

اسلام آباد: حکومت نے چینی مافیا کو نکیل ڈالنے کے لیے شوگر انڈسٹری کی آئندہ پیداوار ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے ذریعے مانیٹر کرنے کا فیصلہ کیا ہے

فیصلے کے مطابق بعد ازاں چینی ، کھاد ، سیمنٹ اور مشروبات کی صنعتوں کی پیداوار کو مانیٹر کرنے کے لیے بھی سسٹم نافذ کیا جائے گا

وزیراعظم عمران خان شوگر انڈسٹری کے لئے ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا 23 نومبر کو افتتاح کریں گے، چینی کا تھیلا مینوفیکچرنگ پلانٹ، فیکٹری یا ملز سے باہر لے جایا جاسکے گا نہ ہی مارکیٹ میں فروخت کی اجازت ہوگی

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم ویڈیو لنک کےذریعے اس سسٹم کا باضابطہ افتتاح کریں گے، ملک کی زیادہ تر شوگر انڈسٹری آئندہ دو سے تین روز میں چینی کی پیداوار شروع کر دیں گی

ایف بی آر نے چینی کے تھیلوں پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے ذریعے مہر لگانے کے حوالے سے ایس آر او جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی مہر کے بغیر 11 نومبر سے کوئی بھی چینی کا تھیلا مینوفیکچرنگ پلانٹ، فیکٹری یا ملز سے باہر نہیں لے جایا جاسکے گا اور نہ ہی مارکیٹ میں اس کی فروخت کی اجازت ہوگی

واضح رہے کہ شوگر انڈسٹر ی سے قبل تمباکو انڈسٹری میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا پہلے سے ہی آغاز ہو چکا ہے، جس کے تحت سگریٹ ، چینی سمیت پانچ اشیاء کی فروخت کی الیکٹرانک مانیٹرنگ کی جائے گی

ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کو پانچ صنعتی شعبوں میں نافذ کیا جا رہا ہے، جن میں تمباکو ، چینی ، کھاد ، سیمنٹ اور مشروبات کی صنعت شامل ہے، ابتدائی طور پر تمباکو اور چینی کی صنعت میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا آغاز کر دیا گیا ہے.

Tags:

Pakistan Sugar Mafia
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

نواز شریف پر اَسی لاکھ پاؤنڈ جرمانے کی وصولی کے لیے حکومت متحرک

Next

امریکی خفیہ ایجنسی کے سسٹم پر ہیکرز کا بڑا حملہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme