Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

ڈائریکٹر آف اسکولز کی پوسٹ کئی ماہ سے خالی، ریٹائرڈ ملازمین کو پریشانی

By Akhtar Rasool
نومبر 15, 2021 1 Min Read
0

کراچی :  اساتذہ تنظیموں کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف تنظیموں کے رہنماؤں اور نمائندوں نے شرکت کی

اجلاس میں محکمہ کے ملازمین کو درپیش مسائل اور مشکلات پر غور کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا گیا

اجلاس میں یونائیٹڈ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر اور تعلیم بچاؤ ایسوسی ایشن کے کنونیر انیس الرحمان ، یونائیٹڈ ٹیچرز ایسوسی ایشن کی نائب صدر ذکیہ انیس جنرل سیکریٹری قمر ایوب، معیزالدین شمیم زئی، راؤ مغنی، محمد اسلم، گل حمید منصوری، جعفر مسعود، قاضی عبید و دیگر نے شرکت کی

شرکائے اجلاس نے اس امر پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا کہ کئی ماہ سے ڈائریکٹر آف اسکولز کراچی کی پوسٹ خالی ہے، جس کی وجہ سے تمام کام ٹھپ پڑا ہوا ہے، خاص طور پر ریٹائرڈ ہو نے والے اساتذہ اور ملازمین انتہائی پریشان ہیں

اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ ڈائریکٹر آف اسکولز کی خالی پوسٹ پر جلد از جلد تعیناتی کی جائے تاکہ ادارہ جاتی معاملات طے پا سکیں.

Tags:

Directorate Education KarachiSindh Education
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

”سی پیک“  ڈیموگرافک بم

Next

سندھ اور بلوچستان حکومتوں کا احساس راشن سبسڈی پروگرام میں شامل ہونے سے انکار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme