Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

”ڈاکو ہیں، بھکاری نہیں!“  انا پسند ڈاکو نے شہری کا موبائل واپس کردیا

By Akhtar Rasool
اکتوبر 23, 2021 1 Min Read
0

کراچی : اورنگی ٹاؤن میں لوٹنے آئے ڈکیتوں کو دیکھ کر شہری اس قدر خوفزده ہو گیا کہ اس نے اپنا موبائل فون ڈاکوؤں کے سامنے زمین پر پھینک دیا، جسے ڈاکوؤں نے اٹھا کر اسے واپس کر دیا

تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن سیکٹر نائن ڈی میں ایک شہری گاڑی سے ٹیک لگا کر کھڑا تھا اور موبائل فون پر بات کر رہا تھا کہ اچانک موٹر سائیکل پر سوار دو ڈکیت آ گئے، جن میں سے ایک نے موٹر سائیکل سے اتر کر شہری کی جانب بڑھنے لگا تو شہری نے ڈر کے مارے موبائل فون اس کی طرف زمین پر پھینک دیا

اس پر اناپسند ڈکیت نے زمین سے موبائل فون اٹھا کر شہری کو واپس کرتے ہوئے کہا کہ ’کرمنلز ہیں، بھکاری نہیں!‘ اور پھر موقع پر سے فرار ہوگئے.

Tags:

Mobile Snatching Karachi
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ترک خفیہ اداروں نے اسرائیلی ایجنسی موساد کا نیٹ ورک پکڑ لیا

Next

مادہ ہتھنیاں دانت کھونے لگیں، ناقابل یقین جینیاتی تبدیلی کی وجہ کیا ہے؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme