Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ڈیجیٹل کرنسی  پر غور کر رہے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

By Akhtar Rasool
اپریل 9, 2021 1 Min Read
0

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ ڈیجٹل کرنسی پر غور کر رہے ہیں، مہنگائی کی رفتار توقعات کے مطابق اور کرنسی مستحکم ہے، شرح سود کو بڑھانے کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے

عالمی خبر رساں ادارے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے اسٹیٹ بینک کے گورنر رضا باقر نے  مالی نظام میں شمولیت کے حوالے سے کہا کہ پاکستان میں عوام کا بڑا حصہ بینکاری دائرہ کار سے باہر ہے، راست ڈیجیٹل پیمنٹ نظام کا مقصد ہے کہ ملک میں ہر اس شخص کا بینک اکاؤنٹ ہو، جو فون رکھتا ہو۔ راست کا نظام لانے کا مقصد نقد ادائیگی کے استعمال کی حوصلہ شکنی کرنا ہے، نقد ادائیگی کرپشن کو پروان دیتی ہے

رضا باقر نے مزید کہا کہ ڈیجیٹل کوائن کا اجراء بھی مالیاتی شمولیت میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے، مرکزی بینک اگر ڈیجیٹل کرنسی جاری کرتا ہے تو اس سے منی لانڈرنگ اور ٹیرر فناننسنگ کے سدباب میں بھی مدد ملے گی

گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ اگر عالمی موبائل پیمنٹ آپریٹر پاکستان میں آکر کاروبار کرنا چاہتے ہیں تو کھلے دل سے خوش آمدید کہیں گے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

گڏاپ ملير جي سون جھڙي زمين ۽ ننڌڻڪا ماڻھو

Next

ﻓﻮﺝ ﭘﺮ ﺗﻨﻘﯿﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ دو ﺳﺎﻝ ﻗﯿﺪ ﯾﺎ ﭘﺎﻧﭻ ﻻﮐﮫ ﺭﻭﭘﮯ ﺗﮏ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﻞ ﺗﯿﺎﺭ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme