Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

کباڑ سے 35 ڈالر میں خریدا گیا مجسمہ 2000 سال قدیم فن پارہ نکلا

By Akhtar Rasool
مئی 8, 2022 2 Min Read
0

ٹیکساس: بسا اوقات خرابوں میں خزانے مل جاتے ہیں اور ایک خاتون کی جانب سے صرف 35 ڈالر میں خریدا گیا بسٹ (سر کا مجسمہ) قدیم رومی تہذیب کا فن پارہ نکلا جو لگ بھگ 2000 سال پرانا ہے۔

یہ مجسمہ خاتون نے استعمال شدہ اشیا فروخت کرنے والے تھرفٹ اسٹور سے 2018 سے خریدا تھا۔ لارا ینگ نامی خاتون نے خریدتے وقت اس پر توجہ نہ دی اور اپنے گھر کی زینت بنادیا تھا۔

 

لارا نے بتایا کہ  ’ جیسے ہی میں دکان میں داخل ہوئی یہ ڈسپلے ٹیبل کے ساتھ فرش پر رکھا تھا۔ سنگِ مرمر سے تراشا یہ مجسمہ اس وقت بھی بہت پرانا لگ رہا تھا اور صرف 34 ڈالر 99 سینٹ کی رقم دیکھ کر میں نے خرید لیا،‘

اس مجسمے کا وزن 52 پاؤنڈ ہے اور یہ جولیو کلاڈیئن عہد میں تراشا گیا ہے۔ مجسمے میں رومی کمانڈر نیرو کلاڈیئس ڈروسس جرمنیکس کی شکل تراشی گئی ہے۔ اس شخص کو عام زبان میں ڈروسس جرمنیکس بھی کہا جاتا ہے۔

بعد ازاں لندن کے ایک نیلام گھرکو اس کی تصاویر بھیجی گئیں تو اس نے نایاب اور قدیم ہونے کی تصدیق کی۔ پھر انکشاف ہوا  کہ جرمنی کے عجائب گھر کے کیٹلاگ میں یہ شاہکار شامل ہے اور دوسری عالمی جنگ میں کسی امریکی سپاہی نے وہاں سے چرایا تھا۔

اب مجسمے کو ایک سال تک سان انتونیو آرٹ میوزیئم میں رکھ کر جرمنی کو واپس کیا جائے گا۔ اس موقع پرلارا ینگ نے کہا کہ اگرچہ یہ تلخ حقیقت ہے کہ مجسمہ واپس جارہا ہے کیونکہ اس پر پہلا حق جرمنی کا ہے

Tags:

ancient Roman civilizationArtifactsDrosus GermanixJulio ClaudineRoman
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی میں 12 سے 14 مئی تک پارہ 40 ڈگری سے تجاوز کرسکتا ہے، محکمہ موسمیات

Next

صحافی یا سیاسی جماعتوں کے ترجمان؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme