Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

”کتنے قتل کیئے، یاد نہیں!“

By Akhtar Rasool
نومبر 7, 2021 1 Min Read
0

کراچی : کراچی پولیس نے جوہر آباد کے علاقے سے ٹارگٹ کلنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلر افروز عالم عرف گُڈو ناکام کو اسلحے سمیت گرفتار کیا ہے

ملزم افروز عالم عرف گُڈو ناکام نے بتایا کہ اس نے سیاسی جماعت کی ایماء پر مذہبی اور سیاسی بنیادوں پر متعدد ٹارگٹ کلنگ کی وارداتیں انجام دیں، جن کی تعداد اس کو خود بھی یاد نہیں

قبل ازیں ملزم 1998ء سے اب تک درجنوں دفعہ جیل جا چکا ہے، افروز عالم کو انسداد دہشت گردی کورٹ سے اکیس سال کی سزا بھی ہوئی تھی

افروز عالم اورنگی ٹاؤن میں ایم کیو ایم کا انتہائی سرگرم رکن تھا اور افسر زیدی کے ساتھ منسلک تھا.

Tags:

Karachi Target Killer
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

”ہمری عجت اب توہرے ہاتھ میں ہے کچرا“ نیوزی لینڈ اور افغانستان میچ کے بارے میں دلچسپ میمز

Next

پی ڈی ایم دسمبر میں مہنگائی کے خلاف  اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرے گی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme