Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں 172 کورونا کیسز رپورٹ

By Akhtar Rasool
ستمبر 24, 2020 1 Min Read
0

صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت صوبہ سندھ کے تعلیمی اداروں می کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں

تفصیلات کے مطابق سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں 172 تدریسی و غیر تدریسی عملے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے

تعلیمی اداروں میں 12 سے 20 ستمبر تک کیے گئے کورونا ٹیسٹ کے نتائج کے مطابق 172 کیسز مثبت آئے ہیں جن میں سے 102 کیسز   کراچی کے تعلیمی اداروں میں  سامنے آئے ہیں

ضلع شرقی کے تعلیمی اداروں میں 29 تدریسی و غیر تدریسی عملے میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ جب کہ ضلع جنوب میں 26، ضلع غربی میں 6 اور ضلع وسطی میں 18 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے

اس کے علاوہ ضلع کورنگی میں 16 اور ضلع ملیر میں  بھی 7 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں

یاد رہے کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں ٹوٹل 35 ہزار 339 افراد کے کورونا ٹیسٹ  کیے گئے  تھے۔172  افراد میں کورونا مثبت اور 21 ہزار 827 کے نتائج منفی آئے ہیں جب کہ 13 ہزار 340 افراد کے لیے گئے ٹیسٹ کے نتائج آنا  ابھی باقی ہیں

اس کے علاوہ  جامشورو کے تعلیمی اداروں میں 30، بدین میں 3، مٹیاری میں 8، حیدرآباد میں 7، ٹنڈو محمد میں 3 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔

خیرپور میں 4، تھرپارکر میں 7، عمرکوٹ میں 1، سکھر میں 2 افراد میں کورونا کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ شکارپور میں 1، سانگھڑ میں 3، اور نوشہروفیروز میں  ایک فرد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ ﮐﺎ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ

Next

ﺳﺒﺰﯼ ﻓﺮﻭﺵ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ ﻧﮯ میٹرک میں ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ قائم کر ﺩﯾﺎ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme