Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

کراچی سندھ کا حصہ ہے اور رہے گا، رضا ربانی.

By Akhtar Rasool
اگست 15, 2020 1 Min Read
0

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹ کے سابق چیئرمین رضا ربانی نے کہا ہے کہ کراچی سندھ کا حصہ ہے اور ہمیشہ سندھ کا حصہ رہے گا۔

رضا ربانی نے یہ بات پارٹی میٹنگ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران کہی.

ان کا کہنا تھا کہ حکومت سی آر پی سی قانون کے تحت ترمیم کرنا چاہتی ہے۔ حکومت کبھی سندھ میں گورنر راج کا شوشہ چھوڑتی ہے اور کبھی کراچی کو صوبہ سندھ سے الگ کرنے کی بات کرتی ہے. انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ کراچی سندھ کا حصہ ہے اور ہمیشہ رہے گا۔

رضا ربانی کا کہنا تھا کہ ہم کراچی کو سندھ سے الگ کرنے کا خواب پورا ہونے نہیں دینگے.

رضا ربانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی اس سلسلے میں جمہوری فورمز اور سول سوسائٹی سے اپنے رابطے بڑھائے گی.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ایم ایس دھونی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

Next

پیپلز پارٹی اے پی سی بلائے گی، نون لیگ ناقابلِ اعتماد قرار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme