Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

کراچی میں اسکول ٹیچرز کے ٹیسٹ

By Akhtar Rasool
ستمبر 6, 2021 1 Min Read
0

کراچی : آئی بی اے نے نئے جونیئر اسکول ٹیچرز کےلیے درخواستیں جمع کروانے والوں کے ٹیسٹ لینے کی تاریخ کا اعلان کردیا

ضلع کورنگی میں ٹیسٹ شاہ فیصل، ملت ٹاؤن، لانڈھی، ماڈل کالونی میں 13 ستمبر کو صبح 7.30 بجے ہونگے

ضلع جنوبی میں آرام باغ، گارڈن اور لیاری میں اور ضلع ملیر میں گڈاپ ٹاؤن، جناح، بن قاسم، ملیر ٹاؤن، مراد میمن، شاہ مرید، ابراہیم حیدری میں 14 ستمبر کو ٹیسٹ ہونگے

ضلع ویسٹ  میں بلدیہ ٹاؤن، منگھو پیر،  مومن آباد، اورنگی ٹاؤن اور ضلع ایسٹ میں گلزار ھجری، فیروزآباد، گلشن ٹاؤن، گلشن اقبال، جمشید ٹاؤن میں 15 ستمبر کو ٹیسٹ لیے جائیں گے

جبکہ ضلع کیماڑی میں کیماڑی ٹاؤن، بلدیہ ٹاؤن، فش ھاربر ،سائٹ ٹاؤن میں اور ضلع سینٹرل کراچی میں نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد، گلبرگ ٹاؤن، لیاقت آباد اور نیو کراچی میں 16 ستمبر کو انٹری ٹیسٹ ہونگے۔

Tags:

JEST Written TestSIBA SukarSindh EducationSTS
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بچوں کی کووڈ ویکسینیشن کے بارے میں ماہرین میں اختلاف

Next

مصباح الحق اور وقار یونس کوچنگ کے عہدوں سے دستبردار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme