Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

کراچی میں منشیات کی آنلائن فروخت

By Akhtar Rasool
ستمبر 24, 2020 2 Min Read
0

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺋﺲ، ﮐﺮﺳﭩﻞ، ﭼﺮﺱ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﻣﻨﺸﯿﺎﺕ ﮐﯽ ﺳﭙﻼﺋﯽ ﮐﺎ ﺍٓﻥ ﻻﺋﻦ ﻧﯿﭧ ﻭﺭﮎ ﻻﮨﻮﺭ ﺳﮯ ﭼﻼﺋﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﻧﯿﭧ ﻭﺭﮎ ﮐﯽ ﻣﺎﺳﭩﺮ ﻣﺎﺋﻨﮉ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮨﯿﮟ، جن کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ ان کا تعلق ﻻﮨﻮﺭ ﮐﮯ ﺑﺎﺍﺛﺮ ﺣﻠﻘﻮﮞ ﺳﮯ ہے

ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﺍﻧﻮﯾﺴﭩﯿﮕﯿﺸﻦ ﺳﺎﻭٔﺗﮫ ﺑﺸﯿﺮ ﺍﺣﻤﺪ ﺑﺮﻭہی ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﮈﯾﻔﻨﺲ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻣﺎﮨﺎ ﻋﻠﯽ ﮐﯽ ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ ﮐﯽ ﺗﻔﺘﯿﺶ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﭘﻮﺵ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍٓﻥ ﻻﺋﻦ ﮈﺭﮒ ﺳﭙﻼﺋﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮔﺮﻭﮦ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﯽ , ﺍﺱ ﮔﺮﻭﮦ ﮐﮯ ﺩﻭ ﮐﺎﺭﻧﺪﻭﮞ ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ بھی ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ہے

ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ نے انکشاف کیا کہ ﺍٓﺋﺲ، ﮐﺮﺳﭩﻞ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﻣﻨﺸﯿﺎﺕ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻟﮍﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﻧﯿﭧ ﻭﺭﮎ ﭘﺮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﭘﯿﻨﮯ کے ﺳﺎﻣﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﺍﺷﯿﺎﺀ ﻣﻨﮕﻮﺍﻧﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ منشیات ﺍٓﺭﮈﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ

انہوں نے بتایا کہ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﮯ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﮐﺎﻭٔﻧﭧ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺍٓﺭﮈﺭ ﻻﮨﻮﺭ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﻮ ﺑﮭﯿﺠﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ , ﯾﮧ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﯿﭧ ﻭﺭﮎ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﭙﻼﺋﯽ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍٓﺭﮈﺭ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﯿﮟ

ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻭﻗﺖ تیس ﺳﮯ چالیس ﻣﻨﭧ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﻧﺪﺭ ﮈﻟﯿﻮﺭﯼ ﮐﺮﺩﯼ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ، ﺭﻗﻢ ﮐﯽ ﺍﺩﺍﺋﯿﮕﯽ ﺳﭙﻼﺋﯽ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﮐﯿﺶ ﻣﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ

ﺑﺸﯿﺮ ﺑﺮﻭﮨﯽ کا کہنا ہے کہ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻣﺎﮨﺎ ﻋﻠﯽ ﮐﻮ ﮐﻠﻔﭩﻦ ﮐﮯ ﮐﻠﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺭﮈﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ 30 ﻣﻨﭧ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﯽ ﮔﺮﻭﮦ ﻧﮯ ﻣﻨﺸﯿﺎﺕ ﮐﯽ ﺍٓﺧﺮﯼ ﮈﯾﻠﯿﻮﺭﯼ ﺩﯼ تھی

ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻣﺎﮨﺎ ﻋﻠﯽ ﮐﻮ ﻣﻨﺸﯿﺎﺕ ﺳﭙﻼﺋﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﻠﺰﻡ ﮐﯽ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﺱ ﻧﯿﭧ ﻭﺭﮎ ﮐﮯ ﺩﯾﮕﺮ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﺗﺎﮨﻢ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮏ ﺍﺱ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﻣﺮﮐﺰﯼ ﮐﺮﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺎ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

چار اکتوبر سے بتدریج عمرہ بحال کرنے کا اعلان

Next

اعجاز بگٹی کے ہنر سے سجی رنگارنگ خوبصورت چارپائیاں

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme