Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

کراچی پولیس نے بلوچ لاپتہ افراد کے اہلخانہ کو احتجاج کے دوران گرفتار کرلیا

By Akhtar Rasool
مئی 24, 2022 1 Min Read
0

کراچی میں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کے دوران سندھ پولیس نے بلوچ لاپتہ افراد کے خاندان کی کئی خواتین کو گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیل کے مطابق کراچی میں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کے دوران سندھ پولیس نے بلوچ لاپتہ افراد کے خاندان کی کئی خواتین کو گرفتار کر لیا ہے۔ مظاہرے میں موجود کارکن ندا کرمانی کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے

Progressive Students Collective strongly condemn the arrest of @AmnaBaloch24 and Professor @NidaKirmani outside Karachi Press Club. We demand their immediate release and an end to harassment and illegal arrest/abduction of Balochs. #SaveBalochWomen pic.twitter.com/2DQikbdc4c

— Progressive Students’ Collective (@PSCollective_) May 24, 2022

ندا کرمانی کارکن آمنہ بلوچ اور زرینہ بلوچ کے ساتھ احتجاج کر رہی تھی، جو لاپتہ شخص شبیر بلوچ کی اہلیہ ہیں۔ کارکن جبری گمشدگیوں کے خلاف پرامن طور پر احتجاج کر رہے تھے جب سیکورٹی اہلکار آئے اور انہیں اپنی تحویل میں لے لیا

Dear friends, we are all safe. Waiting for the police to return everyone’s phones. We’ll be out soon. Don’t worry. pic.twitter.com/zR9AAMVIw1

— Nida Kirmani (@NidaKirmani) May 24, 2022

بعد ازاں تھانے سے کی گئی اپنی تصویر کیساتھ ایک ٹویٹ کرتے ہوئے ندا کرمانی نے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ فکر نہ کریں، ہم سب محفوظ ہیں۔ پولیس کی طرف سے سب کے فون واپس کرنے کا انتظار ہے۔ ہم جلد ہی باہر ہوں گے

Tags:

Baloch Missing PersonsBaloch WomenKarachiNida Kirmani
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

طالبان افغان ہوائی اڈوں کو چلانے کے لیے متحدہ عرب امارات کے ساتھ معاہدے پر دستخط کریں گے

Next

182 سرکاری ملازمین کی نیب سے پلی بارگین کی تفصیلات سامنے آگئیں

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme