Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

کراچی کے تمام اضلاع میں اسمارٹ اور مائیکرو لاک ڈاؤن کے نفاذ کا فیصلہ

By Akhtar Rasool
نومبر 20, 2020 1 Min Read
0

کورونا وبا کی دوسری لہر کی وجہ سے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر کمشنر کراچی نے تمام اضلاع میں اسمارٹ اور مائیکرو لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

اس ضمن میں جاری کردہ ہدایات کے مطابق چار اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن جبکہ دو اضلاع میں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذ ہوگا۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے تمام ڈپٹی کمشنروں کو ہدایت کی ہے کہ متعلقہ ہیلتھ افسران سے مشاورت کر لیں اور آج یا کل تک نوٹیفیکشن جاری کر دیں

تفصیلات کے مطابق جنوبی، شرقی، وسطی، غربی اضلاع کے ڈپٹی کمشنر اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن کل تک جاری کر دیں گے، جبکہ کورنگی اور ملیر کے اضلاع میں مائیکرو لاک ڈاون نافذ کیا جائے گا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

مولانا ﺧﺎﺩﻡ ﺣﺴﯿﻦ ﺭﺿﻮﯼ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﮨﯽ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮ ﭼﮑﮯ ﺗﮭﮯ، وجہ کورونا وائرس؟

Next

ﺧﻼ ﺳﮯ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﭘﺮﺍﺳﺮﺍﺭ ﺳﮕﻨﻠﺰ، خلائی مخلوق سے رابطے کا سائنسدانوں کا دعویٰ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme