Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

کراچی کے سات اضلاع کی میونسپل کارپوریشنز میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی

By Akhtar Rasool
اگست 24, 2021 1 Min Read
0

کراچی : سندھ حکومت نے صوبے کے دارالحکومت کراچی کے سات اضلاع کی میونسپل کارپوریشنز میں ایڈمنسٹریٹرز تعینات کر دئیے

سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کےمطابق اقبال میرانی ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کیماڑی کے ایڈمنسٹریٹر تعینات کئے گئے ہیں ۔

سید علی زیدی ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن ایڈمنسٹریٹر وسطی ہونگے

شعیب احمد ملک ضلع شرقی کے ایڈمنسٹریٹر تعینات کئے گئے

افشاں رباب کو ضلع جنوبی میں ایڈمنسٹریٹر لگایا گیا ہے۔

ساجدہ قاضی ضلع کورنگی کی ایڈمنسٹریٹر ہونگی،

عبد الحلیم جاگیرانی ایڈمنسریٹر ضلع غربی اور خالد ریاض ضلع ملیر میں ایڈمنسٹریٹر تعینات کئے گئے.

Tags:

AdministratorDistrict Administrator KarachiKarachi Municipal CorporationSindh Karachi Division
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

یکم ستمبر سے 17 سال کی عمر کے طلبہ کی ویکسینیشن شروع کرنے کا اعلان

Next

راولپنڈی، اسپتال میں سگی ماں کی اپنے کم سن بچے کومارنے کی کوشش

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme