Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

کراچی کے قریب 4.6 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے

By Akhtar Rasool
نومبر 2, 2020 1 Min Read
0

سندھ کے دارالحکومت کراچی کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے شمال مغرب میں 100 کلومیٹر کی دوری پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز گڈانی سے 60 کلومیٹر دور تھا اور اس کی گہرائی 10 کلومیٹر زیر زمین تھی

زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.6 ریکارڈ کی گئی، تاہم اس سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

محکمہء موسمیات نے ابتدا میں زلزلے کی شدت 3.6 بتائی تھی، تاہم بعد میں تصحیح کی گئی.

محکمہ موسمیات نے زلزلے کی غلط پیمائش دینے پر معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات اسلام آباد سے ڈیٹا انٹری کے وقت غلطی ہوئی.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﮐﺎﺑﻞ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ، ﺩﮬﻤﺎﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﺳﮯ 22 ﮨﻼﮎ، ﺩﺭﺟﻨﻮﮞ ﺯﺧﻤﯽ

Next

چیونٹیوں سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme