Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

کراچی یونیورسٹی، سپروائزر کے رویے سے تنگ پی ایچ ڈی کی طالبہ کی خودکشی

By Akhtar Rasool
اگست 16, 2020 2 Min Read
0

کراچی یونیورسٹی میں ﭘﯽ ﺍﯾﭻ ﮈﯼ ﮐﯽ ﻃﺎﻟﺒﮧ ﻧﮯ ﺳﭙﺮ ﻭﺍﺋﺰﺭ ﮐﮯ رویے سے ﺗﻨﮓ ﺁﮐﺮ ﺧﻮﺩ ﮐﺸﯽ ﮐﺮ ﻟﯽ. ذرائع کے بقول ﻃﺎﻟﺒﮧ ﺳﭙﺮ ﻭﺍﺋﺰﺭ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ 15 ﺳﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﭘﯽ ﺍﯾﭻ ﮈﯼ ﻣﮑﻤﻞ نہیں کر پائی تھی.

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ایک المناک واقعے میں ﺟﺎﻣﻌﮧ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﭘﻨﺠﻮﺍﻧﯽ ﺳﯿﻨﭩﺮ ﻓﺎﺭ ﻣﺎﻟﯿﮑﯿﻮﻟﺮ ﻣﯿﮉﯾﺴﻦ ﺍﯾﻨﮉ ﺭﯾﺴﺮﭺ ﮐﯽ ایک ﻃﺎﻟﺒﮧ نادیہ اشرف ﻧﮯ اپنے ﭘﯽ ﺍﯾﭻ ﮈﯼ ﺳﭙﺮﻭﺍﺋﺰﺭ ڈاکٹر اقبال چویدری کے ظالمانہ رویے ﺳﮯ ﺗﻨﮓ ﺁﮐﺮ اپنی جان لے لی. ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﭘﻨﺠﻮﺍﻧﯽ ﺳﯿﻨﭩﺮ ﻣﯿﮟ طلبا میں خوف کی لہر چھائی ہوئی ہے

ﻧﺎﺩﯾﮧ ﺍﺷﺮﻑ کے قریبی حلقوں نے بتایا ہے کہ وہ اپنی پی ایچ ڈی کے حوالے سے  ڈاکٹر اقبال چوہدری کے رویے سے دباؤ کا شکار تھیں. وہ اپنے قریبی دوستوں سے بارہا اس بات کا اظیار کر چکی تھیں کہ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ان کا ﭘﯽ ﺍﯾﭻ ﮈﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ، ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ان ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ.

ﯾﮧ  بات ﻧﺎﺩﯾﮧ ﺍﺷﺮﻑ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﺸﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ بھی اپنے دوستوں سے کہی تھی. ﻧﺎﺩﯾﮧ ﺍﺷﺮﻑ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺒﯽ دوستوں کے بقول ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﻧﮯ ﻧﺎﺩﯾﮧ ﮐﻮ ﻣﺰﯾﺪ ﺗﻨﮓ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ لئے ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﯽ منظورِ نظر ﮈﺍﮐﭩﺮ عطیہ وھاب ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﻠﻂ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ. اس وجہ سے بھی نادیہ اشرف کافی ذہنی دباؤ اور پریشانی کا شکار تھیں.

ﻧﺎﺩﯾﮧ اشرف کے قریبی حلقوں کے بقول انہوں نے اس ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍنہوں ﻧﮯ ﺟﺐ ایک دوسری ﺭﯾﺴﺮﭺ ﺁﺭﮔﻨﺎﺋﺰﯾﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﻧﻮﮐﺮﯼ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﯽ ﺗﻮ ﻭﮨﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﻧﮯ ﻧﺎﺩﯾﮧ ﺍﺷﺮﻑ ﮐﯽ ﻧﻮﮐﺮﯼ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ۔ نتیجتاً ﻧﺎﺩﯾﮧ ﺍﺷﺮﻑ کو پھر سے ﭘﻨﺠﻮﺍﻧﯽ ﺳﯿﻨﭩﺮ ﺟﻮﺍﺋﻦ کرنا پڑا.

ذرائع کے بقول نادیہ اشرف نے ﭘﯽ ﺍﯾﭻ ﮈﯼ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮑﺴﭩﯿﻨﺸﻦ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﺎ مقالہ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ لیکن ﺍﻗﺒﺎﻝ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﻧﮯ ان کے لئے مزید رکاوٹیں کھڑی کرکے انہیں دوبارہ ﭼﮫ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﮐﺎ  ﺍﯾﮑﺴﭩﯿﻨﺸﻦ لینے پر مجبور کیا. اس نا ختم ہونے والے سلسلے سے تنگ آ کر انہوں نے بالآخر خودکشی کر لی.

ڈاکٹر اقبال چودھری اور آزاد ذرائع سے ان الزامات کی تصدیق نہیں ہو سکی ، لیکن یہ سوال باقی ہے کہ اپنی ماں کے ساتھ رہنے والی ایک ذہین طالبہ جو کینسر جیسی بیماری پر تحقیق کر رہی تھی ، وہ آخر خودکشی کیوں کرے گی؟

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

اسرائیل-امارات معاہدہ: پاکستان اور بھارت پر اثرات

Next

افریقہ سے ٹڈی دل حملے کا خطرہ، تازہ صورتحال کیا ہے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme