Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے نکل کر 424 ملین ڈالر سرپلس میں چلا گیا ہے. عمران خان

By Akhtar Rasool
اگست 24, 2020 1 Min Read
0

ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ نے کہا ہے ﮐﮧ ﺟﻮﻻﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﮐﺮﻧﭧ ﺍﮐﺎﺅﻧﭧ ﺧﺴﺎﺭﮦ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮨﮯ جب کہ ﮐﺮﻧﭧ ﺍﮐﺎﺅﻧﭧ 424 ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﺳﺮﭘﻠﺲ ﻣﯿﮟ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

وزير اعظم ﻧﮯ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﮐﯽ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ اپنے ﺍﯾﮏ ﭘﻐﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻣﻌﯿﺸﺖ ﺩﺭﺳﺖ ﺳﻤﺖ ﻣﯿﮟ جا رہی ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﮏ ﮐﺎ ﮐﺮﻧﭧ ﺍﮐﺎﺅﻧﭧ ﺧﺴﺎﺭﮦ ﮐﻢ ﮨﻮﭼﮑﺎ ﮨﮯ.

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻟﮑﮭﺎ ہے ﮐﮧ ﺟﻮﻻﺋﯽ 2019ع ﻣﯿﮟ ﮐﺮﻧﭧ ﺍﮐﺎﺅﻧﭧ ﺧﺴﺎﺭﮦ 613 ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ جب کہ ﺟﻮﻥ 2020ع ﻣﯿﮟ 100 ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ تھا، جوﺟﻮﻻﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﺘﻢ ہو کر اب ﺳﺮﭘﻠﺲ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮨﮯ.

عمران خان کے مطابق ﻣﻌﯿﺸﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺘﺮﯼ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺑﺮﺁﻣﺪﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﮯ، ﺟﻮﻥ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ میں ﺑﺮﺁﻣﺪﺍﺕ ﻣﯿﮟ 20 ﻓﯿﺼﺪ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، جب کہ ﺑﯿﺮﻭﻥ ﻣﻠﮏ ﺳﮯ ﺑﮭﯿﺠﯽ ﮔﺌﯽ ترسیلات ﺯﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ

ﺍﺳﭩﯿﭧ ﺑﯿﻨﮏ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺟﻮﻻﺋﯽ 2020ع ﻣﯿﮟ کرنٹ اکاؤنٹ ﺧﺴﺎﺭﮮ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﺭﮨﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺮﻧﭧ ﺍﮐﺎﺅﻧﭧ ﺑﯿﻠﻨﺲ 42 ﮐﺮﻭﮌ 40 ﻻﮐﮫ ﮈﺍﻟﺮ
ﺳﺮﭘﻠﺲ ﺭﮨﺎ. ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺳﺎﻝ ﺟﻮﻻﺋﯽ ﻣﯿﮟ کرنٹ اکاؤنٹ 61 ﮐﺮﻭﮌ 30 ﻻﮐﮫ ﮈﺍﻟﺮ کے خسارے میں ﺗﮭﺎ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کورونا کے کیسز میں کمی اور شبہات میں اضافہ

Next

کورونا کے باعث پاکستان میں بے روزگاری بڑھنے کا خطرہ ہے ، اے ڈی بی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme