Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

کمر کے گھیر اور دل کی بیماری کے تعلق بارے امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن نے خبردار کر دیا

By Akhtar Rasool
اپریل 28, 2021 2 Min Read
0

امراضِ قلب کے ماہرین کی سب سے بڑی تنظیم ’’امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن‘‘ (اے ایچ اے) نے خبردار کیا ہے کہ دل کی بیماریوں کے خدشات کا تعین کرنے میں صرف ’بی ایم آئی‘ کافی نہیں بلکہ کمر کی چوڑائی یعنی ظاہری موٹاپے کو بھی مدنظر رکھنا چاہیے

واضح رہے کہ بی ایم آئی یعنی ’’باڈی ماس انڈیکس‘‘ (BMI) کسی شخص کے وزن کو اس کے قد (لمبائی) کے مربع پر تقسیم کرکے معلوم کیا جاتا ہے

اگر بی ایم آئی 25 سے 29.9 کے درمیان ہو تو ایسے کو ’’زائد وزن‘‘ (اوور ویٹ) کہا جاتا ہے جبکہ 30 یا زیادہ بی ایم آئی والے افراد کا شمارے ’’موٹے لوگوں‘‘ (obese) میں کیا جاتا ہے

اے ایچ اے کی جانب سے تازہ ترین ’’سائنسی بیان‘‘ میں کئی سال سے ہونے والے مشاہدات کی بنیاد پر بتایا گیا ہے کہ بی ایم آئی کم کرنے کے باوجود، جو لوگ اپنا پیٹ کم نہیں کر پائے، ان کی اکثریت کے لیے دل کی بیماریوں کے خطرات بدستور موجود رہے

طاس کے برعکس جنہوں نے پیٹ کم کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے بی ایم آئی میں کمی کی، ان افراد میں دل اور شریانوں کی بیماریوں کے خطرات بھی نمایاں طور پر کم ہوئے

طبّی ویب سائٹ ’’ہیلتھ لائن‘‘ پر شائع ہونے والی ایک تازہ خبر میں بتایا گیا ہے کہ بی ایم آئی ہماری صحت کا ایک بہتر پیمانہ ضرور ہے، لیکن پیٹ کا گھیر یعنی ’’ظاہری موٹاپا‘‘ ایک ایسا پہلو ہے جو اس میں شامل نہیں؛ اور جس کی وجہ سے بی ایم آئی ہمیں صحت کی مکمل صورتِ حال نہیں بتاتا

یہ بات بھی اہم ہے کہ پیٹ اور ارد گرد چربی کی مسلسل زیادتی، امراضِ قلب کے خدشے کو جوں کا توں رکھتی ہے جبکہ اسے کم کرنا سب سے مشکل ہوتا ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کس قانون کے تحت عوام کے لیےسستے رمضان  بازار  بنا کر رعایت دی گئی؟ لاہور ہائی کورٹ

Next

کلائی پر پہنا جانے والا پاور بینک متعارف

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme