Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

کمزور ترینﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ ﮐﯽ ﻓﮩﺮﺳﭧ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎنی پاسپورٹ کہاں کھڑا ہے؟

By Akhtar Rasool
جنوری 8, 2021 2 Min Read
0

ﮨﯿﻨﻠﮯ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ ﺍﻧﮉﯾﮑﺲ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ 2021ع ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭٹوں ﮐﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﺟﺎﺭﯼ کی ﮔﺌﯽ ﮨﮯ. مذکورہ فہرست ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎنی پاسپورٹ چوتھے نمبر پر ہے

پاسپورٹ کے کمزور یا طاقتور ہونے کا پیمانہ کسی بھی ملک کے پاسپورٹ کے لیے ﻭﯾﺰﺍ ﻓﺮﯼ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ کی بنیاد پر مقرر کیا گیا ہے

ﮨﯿﻨﻠﮯ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ ﺍﻧﮉﯾﮑﺲ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ جاری کی گئی ﻓﮩﺮﺳﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺟﺎﭘﺎﻧﯽ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ ﮐﻮ ﺩﻧﯿﺎ کے ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺗﺮﯾﻦ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ کا درجہ حاصل ہے، جاپانی پاسپورٹ رکھنے والے ﻟﻮگوں کو 191 ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﻭﯾﺰﺍ ﻓﺮﯼ سہولت حاصل ہے ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﻥ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﮯ ﺳﻔﺮ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﯿﺸﮕﯽ ﻭﯾﺰﮮ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ

اس فہرست کے مطابق ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﺳﻨﮕﺎ ﭘﻮﺭ، ﺗﯿﺴﺮﮮ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﺟﺮﻣﻨﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﮐﻮﺭﯾﺎ، ﭼﻮﺗﮭﮯ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﻓﻦ ﻟﯿﻨﮉ، ﺍﭨﻠﯽ، ﻟﮑﺴﻤﺒﺮﮒ ﺍﻭﺭ ﺳﭙﯿﻦ، ﭘﺎﻧﭽﻮﯾﮟ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﺁﺳﭩﺮﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮈﻧﻤﺎﺭﮎ، ﭼﮭﭩﮯ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﻓﺮﺍﻧﺲ ، ﺁﺋﺮ ﻟﯿﻨﮉ، ﻧﯿﺪﺭﻟﯿﻨﮉﺯ، سویڈن اور ﭘﺮﺗﮕﺎﻝ ﮨﯿﮟ

جب کہ ﺳﺎﺗﻮﯾﮟ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﺑﯿﻠﺠﯿﻢ، ﻧﯿﻮﺯﯼ ﻟﯿﻨﮉ، ﻧﺎﺭﻭﮮ، ﺳﻮﺋﭩﺰﺭﻟﯿﻨﮉ، ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ، ﺁﭨﮭﻮﯾﮟ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﯿﺎ، ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﮧ ﭼﯿﮏ، ﯾﻮﻧﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻟﭩﺎ، ﻧﻮﯾﮟ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﮐﯿﻨﯿﮉﺍ ﺍﻭﺭ ﺩﺳﻮﯾﮟ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﮨﻨﮕﺮﯼ ﮐﮯ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ ﮐﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺗﺮﯾﻦ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔

ﮨﯿﻨﻠﮯ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ ﺍﻧﮉﯾﮑﺲ کے مطابق دنیا کا کمزور ترین ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ میں افغانستان کا ہے،  ﺟﻮ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﭘﺮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ 110 ﻭﯾﮟ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﮨﮯ۔ ﺍﻓﻐﺎﻧﯽ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ ﭘﺮ ﺻﺮﻑ 26 ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﻭﯾﺰﺍ ﻓﺮﯼ ﯾﺎ ﺁﻥ ﺍﺭﺍﺋﯿﻮﻝ ﻭﯾﺰﺍ ﺍﻧﭩﺮﯼ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﮯ

فہرست میں ﻋﺮﺍقی پاسپورٹ 109 ﻭﯾﮟ اور ﺷﺎﻡ کا پاسپورٹ  108ﻭﯾﮟ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ہیں، اس طرح ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺗﺮﯾﻦ پاسپورٹ میں  بالترتیب عراق دوسرے اور شام تیسرے نمبر پر ہیں

ﺍﻥ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭼﻮﺗﮭﮯ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ ﮐﻮ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺗﺮﯾﻦ پاسپورٹ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﺟﻮ اس ﻓﮩﺮﺳﺖ ﻣﯿﮟ 107 ﻭﯾﮟ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ۔

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﺣﺎﻣﻞ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ 32 ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﻭﯾﺰﺍ ﻓﺮﯼ ﯾﺎ ﻭﯾﺰﺍ ﺁﻥ ﺍﺭﺍﺋﯿﻮﻝ ﮐﯽ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﮯ

ﺑﻨﮕﻠﮧ ﺩﯾﺸﯽ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ ﭘﺮ 41 ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﻭﯾﺰﺍ ﻓﺮﯼ ﺍﻧﭩﺮﯼ ﮐﯽ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﮨﮯ، ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ 101 ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ

ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ ﺍﺱ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﻣﯿﮟ 85 ﻭﯾﮟ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﮨﮯ ﺟﺲ ﭘﺮ 58 ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻭﯾﺰﺍ ﻓﺮﯼ ﺍﻧﭩﺮﯼ ﯾﺎ ﺁﻥ ﺍﺭﺍﺋﯿﻮﻝ ﻭﯾﺰﺍ ﮐﯽ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ٹک ٹاک کے مقابلے میں یوٹیوب نے بھی فیچر متعارف کروا دیا

Next

ﮐﺮﺍﭼﯽ، دھرنا اور احتجاج، مظاہرین نے کئی ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻠﯿﮟ نظر آتش کر دیں

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme