Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

انٹرنیٹ پر وقت ضائع کرنے والے افراد کی تلاش، معاوضہ 14 لاکھ روپے!

By Akhtar Rasool
نومبر 6, 2020 1 Min Read
0

مختلف کمپنیاں دنیا بھر میں ایسے افراد کی کھوج میں رہتی ہیں جو قابل اور ذہین ہوں اور کمپنی کی ترقی میں اضافے کے لیے کام کر سکیں، ایسی ہی ایک کمپنی نے حال ہی میں اسی مقصد کے لیے ایک اسامی کا اعلان کیا ہے جس میں ملازم کو انٹرنیٹ پر بیٹھ کر صرف اپنا وقت ضائع کرنا ہوگا

ناروے کی ویب براؤزنگ کمپنی اوپیرا نے اعلان کیا ہے کہ انہیں ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے جو دو ہفتے تک صرف ان کا براؤزر استعمال کرے

اس مقصد کے لیے کمپنی 9 ہزار ڈالرز (14 لاکھ 41 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) کی تنخواہ دینے کو تیار ہے

کمپنی کا کہنا ہے کہ منتخب کردہ شخص دو ہفتے تک معمولی نوعیت کی آن لائن سرگرمیاں انجام دے گا جیسے براؤزر پر میمز تلاش کرنا، جانوروں کی ویڈیوز دیکھنا جبکہ اوپیرا کے سوشل میڈیا چینلز کی لائیو اسٹریمنگ کو بھی دیکھنا ہوگا

اوپیرا کی ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ کمپنی کو ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے جو اس مقبول براؤزر کو استعمال کرنے کا تجربہ دنیا کے ساتھ شیئر کرے

کمپنی ترجمان کے مطابق دلچسپی رکھنے والے افراد کو ایک وڈیو رکارڈ کر کے بھیجنی ہوگی، جس کا دورانیہ 15 سے 60 سیکنڈز کے درمیان ہو. اس وڈیو میں انہیں کوئی ایسی عجیب صورتحال شیئر کرنی ہوگی جس میں انہیں انٹرنیٹ براؤزنگ کا سہارا لینا پڑا

واضح رہے کہ کمپنی کو 13 نومبر تک اپنی درخواست بھیجی جا سکتی ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

جو بائیڈن یا ٹرمپ، کس کا پلڑا بھاری؟

Next

اپنے اسمارٹ فون کو سائبر حملوں سے کیسے محفوظ رکھا جائے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme