Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

کورونا وائرس کے خاتمے کے بعد کیا ہوگا، امریکی پروفیسر کے انکشاف

By Akhtar Rasool
مئی 17, 2021 1 Min Read
0

امریکی پروفیسر نکولس کرسٹاکیس نے امکان ظاہر کیا ہے کہ عالمی وبا  کورونا 2024 تک اختتام کی جانب گامزن ہوگی اور یہ دور فحاشی و جنسی بے راہ روی کا دور ہوگا

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پروفیسر نکولس نے اپنی نئی کتاب ’اپولوز ایرو: دی پروفاؤنڈ اینڈ اینڈیورنگ امپیکٹ آف کورونا وائرس آن دی وے وی لِو‘ میں کورونا وبا کے بعد کی صورت حال کا معاشرتی اور تاریخی جائزہ لیا ہے

اسی جائزے کی بنیاد پر انہوں نے موجودہ وبا کے حوالے سے بھی کئی انکشافات کیے ہیں

پروفیسر نکولس کرسٹاکیس امریکی یونیورسٹی ییل میں اکنامکس، میڈیسن، اور نیچرل سائنس کے مایہ ناز پروفیسروں میں شامل ہیں

انہوں نے سابق وباؤں کے مشاہدے اور انسانی برتاؤ کا تجزیہ کرتے ہوئے کورونا وائرس کی وبا کے بعد کے دور سے متعلق اہم امکانات ظاہر کیے ہیں

پروفیسر نکولس نے اپنی کتاب میں لکھا کہ 2024ع میں ویکسینیشن کے بعد جب انسانی معاشرہ وبا کے خلاف ’ہرڈ امیونٹی‘ حاصل کرلے گا اور یہی وبا کے بعد کا دور ہوگا تاہم اس وقت بھی وائرس موجود ہوگا لیکن اس کی شدت کم ہوگی

پروفیسر نکولس کا کہنا ہے کہ وبا کے دوران لوگ خوفزدہ ہوتے ہیں اور مذہب کی جانب راغب ہوجاتے ہیں لیکن وبا کے خاتمے پر حالات یکسر تبدیل ہوجاتے ہیں

امریکی پروفیسر نے خدشہ ظاہر کیا کہ وبا کے خاتمے کے بعد فوری طور پر جنسی بے راہ روی کا آغاز ہوجائے گا اور مذہبی لگاؤ کم ہوجائے گا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری

Next

امتحانات کی تاريخوں اور ترتیب کی تبدیلی کے بارے میں اہم اعلان

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme