Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

کورونا وبا ایجاد کی ماں بن گئی، بھارت میں مسلم ڈرائیور نے اپنے رکشے کو ایمبولینس بنا لیا

By Akhtar Rasool
مئی 3, 2021 1 Min Read
0

کورونا وبا بھی ایجاد کی ماں بن گئی ہے، بھارت میں جاوید خان نامی شخص نے اپنے رکشے میں آکسیجن سلنڈرز اور دوائیں رکھ کر اسے کُل وقتی ایمبولینس بنادیا اور مفت میں مریضوں کو اسپتال منتقل کر رہے ہیں

تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھوپال کے چونتیس سالہ مسلمان ڈرائیور جاوید خان کا اس وقت سوشل میڈیا پر خوب چرچا ہو رہا ہے۔ جاوید خان نے مریضوں کی بہتات اور ایمبولینسوں کی قلت دیکھتے ہوئے اپنے رکشے میں جان بچانے والی اشیا رکھ کر ایمبولینس بنالیا

بڑے دل کے مالک جاوید خان نے رکشے میں اپنے خرچے پر آکسیجن سلنڈرز، سینی ٹائزر اور دوائیں رکھیں۔ وہ مریضوں کو نہ صرف مفت میں اسپتال منتقل کررہے ہیں بلکہ آکسیجن بھی مفت فراہم کر رہے ہیں

اس کارخیر میں وہ اکیلے نہیں ہیں، بلکہ رکشہ ڈرائیور کے شانہ بشانہ ان کی بیوی بھی مرٰیضوں کی خدمت میں پیش پیش ہیں۔ یہاں تک کہ جب آکسیجن سلنڈرز خریدنے کے لیے رقم کم پڑی تو اپنا سونے کا لاکٹ بیچ کر رقم شوہر کو دے دی۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سندھ حکومت عوامی شراکت سے بجٹ کی تیار کرے گی

Next

رٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پینشن، ﻣﻼﺋﯿﺸﯿﺎ ﮐﯽ ﻃﺮﺯ ﭘﺮ ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ ﭘﻨﺸﻦ ﻓﻨﮉ ﮐﮯ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme