Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

کورونا کی دوسری لہر، برطانیہ میں جمعرات سے ایک ماہ کے لیے سخت لاک ڈاؤن نافذ ہوگ

By Akhtar Rasool
نومبر 1, 2020 1 Min Read
0

عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر  کے پیشِ نظر برطانیہ میں جمعرات سے ایک ماہ کے لیے سخت لاک ڈاؤن نافذ کیا جا رہا ہے

تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ہفتے کے دن مزید 326 اموات ہوئیں جو کہ پچھلے ہفتے کے مقابلے میں دو گنا زیادہ ہیں

کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیشِ نظر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے دوسرے لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ غیر ضروری دکانیں، بار اور ریسٹورنٹس دو دسمبر تک بند رہیں گے، جب کہ گھروں میں پارٹیوں کی اجازت بھی نہیں ہوگی اور سفری  پابندیاں بھی عائد ہوں گی

بورس جانسن کا کہنا ہے کہ اسکول اور کالجز کھلے رہیں گے جب کہ فرلو اسکیم بھی ایک ماہ کے لیے آگے بڑھا دی گئی ہے

اس ضمن میں برطانوی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ عائد کی جانے والی پابندیاں ہی مسئلے کا حل ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

عمرہ بحالی کا تیسرا مرحلہ، سات ماہ بعد بیرون ملک سے محدود پیمانے پر حجاز مقدس آمد شروع

Next

ﻣﻮﻻﻧﺎ فضل الرحمان ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺩﮬﺮﻧﺎ ﺩے کر ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﺳﮯ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ: ﺍﻣﯿﺮ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﺍﺳﻼﻣﯽ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme