Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

کورونا کے پہلے شکار ووہان شہر میں آئندہ ہفتے تعلیمی ادارے کھل جائیں گے

By Akhtar Rasool
اگست 30, 2020 2 Min Read
0

ﮐﻮﺭﻭوڈ19 ﮐﯽ ﻭﺑﺎ ﻭﻭﮨﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﮭﯿﻠﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ یہی چین کا ﮐﻮﻭﮈ 19 ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍلا ﺷﮩﺮ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ، لیکن ﺍﺏ ﻭﮨﺎﮞ بالآخر ﺍٓﺋﻨﺪﮦ ﮨﻔﺘﮯ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ کر دیا ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

تفصیلات کے مطابق ﻣﻘﺎﻣﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ہے ﮐﮧ ﺷﮩﺮ ﺑﮭﺮ کے 2 ﮨﺰﺍﺭ 842 ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﻣﻨﮕﻞ ‏( ﯾﮑﻢ ﺳﺘﻤﺒﺮ ‏) ﺳﮯ ﮐﮭﻮﻟﮯ ﺟﺎﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻟﮓ ﺑﮭﮓ 14 ﻻﮐﮫ ﻃﺎﻟﺒﻌﻠﻢ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﻮﭦ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺒﮑﮧ ﻭﻭﮨﺎﻥ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ بھی 31 ﺍﮔﺴﺖ ﮐﻮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﮐﮭﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔

ذرائع کے مطابق ﻣﻘﺎﻣﯽ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ہے ﮐﮧ ﮨﻨﮕﺎﻣﯽ ﺣﺎﻻﺕ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻨﺼﻮﺑﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺧﻄﺮﮦ ﺑﮍﮬﻨﮯ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﺍٓﻥ ﻻﺋﻦ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔ ﻃﺎلب علموں ﮐﻮ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﮐﯽ ﮔﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍٓﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﺪﺭﯾﺲ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻓﯿﺲ ﻣﺎسک ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ ﺟﺒﮑﮧ انہیں ممکنہ ﺣﺪ ﺗﮏ ﭘﺒﻠﮏ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭦ ﺳﮯ ﮔﺮﯾﺰ کی ہدایت بھی کی گئی ہے
‏
میڈیا رپورٹس کے مطابق ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﯾﮧ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﺑﮭﯽ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻏﯿﺮﺿﺮﻭﺭﯼ ﺍﺟﺘﻤﺎﻉ ﮐﯽ ﺭﻭﮎ ﺗﮭﺎﻡ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﻃﺒﯽ ﻋﮩﺪﯾﺪﺍﺭوں ﮐﻮ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮ ﺭﭘﻮﺭٹ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﺋﯿﮟ۔

ﺣﮑﺎﻡ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺟﻦ ﻏﯿﺮﻣﻠﮑﯽ ﻃﺎلب علموں ﺍﻭﺭ ﺍﺳﺎﺗﺬﮦ ﮐﻮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﻧﻮﭨﺲ ﻣﻮﺻﻮﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺋﮯ، ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﯽ

یاد رہے ﻭﻭﮨﺎﻥ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﻭﮦ ﭘﮩﻼ ﺷﮩﺮ ﺗﮭﺎ ﺟﮩﺎﮞ نئے ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﯾﻌﻨﯽ 23 ﺟﻨﻮﺭﯼ 2020 ﮐﻮ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﻧﮯ ﻻﮎ ﮈﺍﺅﻥ ﻧﺎﻓﺬ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

حکومت کی طرف سے تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے سخت احکامات جاری

Next

لداخ میں بھارت اور چین کے مابین ایک مرتبہ پھر کشیدگی بڑھنے لگی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme