Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

کچھ نہیں پتہ، اسکول دوبارہ کب بند ہوجائیں. وزیرِ تعلیم سندھ

By Akhtar Rasool
اکتوبر 29, 2020 1 Min Read
0

صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا ابھی ختم نہیں ہوا ہے، اس لئے کچھ نہیں پتہ اسکول دوبارہ کب بند ہوجائیں.

سندھ کے دارالحکومت کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیرِ تعلیم کا کہنا تھا کہ تمام شعبوں کےمقابلے میں اسکولوں میں سب سے زیادہ کورونا ایس او پیز پر عمل کیا جا رہا ہے.

انہوں نے کہا کہ کورونا وبا کے دوران سب سے زیادہ نقصان تعلیم کے حوالے سے ہوا، اسکول بند رہے، کورونا ابھی ختم نہیں ہوا ہے، ہمیں نہیں پتا کہ دوبارہ اسکول کب بند کرنے پڑ جائیں۔

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ ٹبلیٹس کے ذریعے بچے گھر بیٹھ کر بھی تعلیم جاری رکھ سکتے ہیں، سندھ میں 40 ہزار اسکول ہیں، ہمیں کسی این جی او کے رحم و کرم پر نہیں رہنا چاہیے، ہمیں یہ سہولتیں دیگر سرکاری اسکولوں میں بھی فراہم کرنی ہیں، یہ 100 فیصد ممکن نہیں ہے لیکن ہماری کوشش ہے کہ 50 فیصد اسکولوں میں بھی اگر یہ سہولت دے دیں تو یہ ہماری بہت بڑی کامیابی ہوگی۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

زمبابوے سے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

Next

ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ، ﺧﻄﺮﮮ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﮭﻠﮯ ﺭﮨﻨﮯ ﭼﺎﮨﺌﯿﮟ، ﺍﻗﻮﺍﻡِ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺑﯿﻨﮏ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme