Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

کینجھر جھیل میں کشتنی الٹنے سے آٹھ افراد جاں بحق

By Akhtar Rasool
اگست 17, 2020 1 Min Read
0

ﮐﯿﻨﺠﮭﺮ ﺟﮭﯿﻞ ﭘﮑﻨﮏ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ آنے والوں کی ﮐﺸﺘﯽ ﮈﻭﺏ ﮔﺌﯽ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ آٹھ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ۔ جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق کراچی سے ہے.

ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﯿﻨﺠﮭﺮ ﺟﮭﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﭩﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ بدقسمت ﮐﺸﺘﯽ ﻣﯿﮟ کل تیرہ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺳﻮﺍﺭ ﺗﮭﮯ، ﺟﻦ ﻣﯿﮟ گیارہ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﺍﻭﺭ دو ﺑﭽﮯ ﺷﺎﻣﻞ ﺗﮭﮯ.

ضلعہ ٹھٹہ کے ﮈﭘﭩﯽ ﮐﻤﺸﻨﺮ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﺗﻨﻮﯾﺮ کا کہنا تھا ﮐﮧ ہم جھیل سے آٹھ ﻻشیں نکالنے میں کامیاب ہوئے ہیں، جن ﻣﯿﮟ ﺳﮯ چھ لاشیں ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ جب کہ دو ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﮨﯿﮟ. ان کے مطابق الٹنے والی ﮐﺸﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺍﺭ تین ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ ﺑﭽﺎ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ 2 ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ابھی ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ۔

ﻋﺜﻤﺎﻥ ﺗﻨﻮﯾﺮ ﻧﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ دو ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﯿﻮﯼ ﮐﮯ ﻏﻮﻃﮧ ﺧﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ۔

ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ڈوبنے والوں کا تعلق ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﺍٓﺑﺎﺩ ﺳﮯ ہے، جو پکنک منانے کینجھر جھیل آئے تھے. ﮐﺸﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻨﺠﮭﺮ ﺟﮭﯿﻞ ﮐﯽ ﺳﯿﺮ کے ﺩﻭﺭﺍﻥ ان کی ﮐﺸﺘﯽ ﺍﻟﭧ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ تیرہ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮈﻭﺏ ﮔﺌﮯ۔

اس المناک حادثے میں جاں ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ تین ﺳﮕﯽ ﺑﮩﻨﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﯿﮟ، ﺟﮭﯿﻞ ﺳﮯ ﺳﻌﺪﯾﮧ ﯾﻮﺳﻒ، ﺭﻭﺑﯿﻨﮧ ﯾﻮﺳﻒ، ﺷﺎﻧﺰﮦ ﯾﻮﺳﻒ، ﻋﻈﻤﯽٰ، ﺻﺒﯿﺤﮧ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﮨﻢ ﺳﻤﯿﺖ 2 ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﻻﺷﯿﮟ ﻧﮑﺎﻟﯽ ﺟﺎ ﭼﮑﯽ ﮨﯿﮟ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ملیر کا کامریڈ محمد علی بلوچ

Next

کراچی میں کئی پرائیوٹ اسکول کھل گئے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme