Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

کیوبا کے ہوٹل میں دھماکا ،22 افراد ہلاک

By Akhtar Rasool
مئی 7, 2022 1 Min Read
0

ہوانا: کیوبا کے دارالحکومت ہوانا کے ایک ہوٹل میں دھماکہ،غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکہ  ہوانا کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں ہوا جس  سے 22 افراد ہلاک اور74 زخمی ہوگئے۔ دھماکا ممکنہ طورپر گیس کے اخراج کے باعث پیش آیا۔دھماکے سے ہوٹل کی عمارت تباہ ہوگئی اورقریبی رہائشی علاقے کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔دھماکے کا اثراتنا شدید تھا کہ لوگ زلزلہ سمجھ کرگھروں اورعمارتوں سے نکل آئے۔

دھماکے کے وقت ہوٹل میں کوئی سیاح یا غیرملکی موجود نہیں تھا کیونکہ ہوٹل کی تزئین و آرائش کی جارہی تھی۔
کیوبا کے صدرنے جائے حادثہ کے دورے پرمیڈیا سے گفتگو میں کہا کہ یہ دہشتگردی کا واقعہ نہیں بلکہ حادثہ ہے۔حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے

Tags:

CubaHotel Blast
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ مری کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

Next

خضدار میں زلزلے کے جھٹکے کئی گھر منہدم، 200 سے زائد خاندان بے گھر

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme