Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

گندا ہے پر دھندہ ہے، سندھ میں کورونا ویکسین فراہم کرنے پر اربوں کمانے کی تیاری

By Akhtar Rasool
فروری 28, 2021 2 Min Read
0

سابق وزیر خارجہ عبدﷲ حسین ہارون نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کورونا ویکسین ایک حد تک مفت فراہم کرے گا، بعد میں پاکستان کو یہ ویکسین خرید کرنی ہوگی

انہوں نے کہا کہ سندھ میں کورونا ویکسین کے 14 سینٹر کھولنا عوام سے مذاق ہے، کورونا ویکسین فراہم کرنے پر اربوں روپے کمانے کی تیاری کی گئی ہے

جاری کیے گئے بیان میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق مندوب اور سابق وزیر خارجہ عبدﷲ حسین ہارون نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں 190 ویکسین سینٹر کھولے گئے، پنجاب میں 350 مرکز بنا ئے گئے ہیں، لیکن حیرت انگیز طور پر سندھ میں صرف 14 سینٹر قائم کیے گئے ہیں، عوام کو روزانہ بتایا جائے کہ کتنی ویکسین موجود ہے اور کتنی استعمال کی گئی ہے، جیکب آباد سے لے کر کراچی تک 14 سینٹر بنانا عوام سے مذا ق ہے، اسپتال میں کام کرنے والے عملے کو ابھی تک کورونا ویکسی نیشن نہیں کی گئی اور من پسند لوگوں کو چوری چوری ویکسین فراہم کی جارہی ہے جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر پیسے کا گیم شروع ہوجائے گا ، یہ افواہیں پھلائی جائیں گی کہ ویکسین کرواؤ ورنہ موت واقع ہوگی، اس لیے کچھ لوگوں نے اربوں روپے کمانے کی تیاری کی ہے، افسوس کی بات ہے کہ صحت کے معاملے پر بھی کھیل کھیلا جا رہا ہے

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کورونا وبا کے بارے میں عوام کو صحیح معلومات نہیں دی جاتی اور کوئی بھی بات صاف گوئی سے نہیں کی جاتی، وائرس کے صحیح اعداد و شمار جمع کیے بغیر کورونا کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا، چین نے پاکستان کو ویکسین فراہم کی، لیکن جس طرح وہ ویکسین فراہم کی گئی اس بارے میں چین کو زیادہ پتا ہے، تقسیم میں بھی عجیب حرکتیں ہوئی ہیں

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو فراہم کی گئی ویکسین پاکستان کی صرف دو یا تین فیصد آبادی کے لئے ہی ہے، حکومت کوئی تیاری نہیں کر رہی.

Tags:

COVID19SindhVaccination
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ایک تصویر ایک کہانی(13) ہاں ہم مجرم ہیں

Next

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺎ ﺍﺳﺘﻨﺒﻮﻝ ﭨﺮﯾﻦ ﺳﺮﻭﺱ ﮐﮯ ﺁﻏﺎﺯ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ کر دیا گیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme